نوجوان کھلاڑی

  1. Muhammad Awais Malik

    کیا کھلاڑی نے وزیراعظم شہباز شریف سے ہاتھ نہیں ملایا؟ سوشل میڈیا پر تبصرے

    نوجوان کھلاڑی نے وزیراعظم شہباز شریف سے ہاتھ نہیں ملایا یا گھبراہٹ کا شکار رہا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس پر صارفین میں بحث جاری ہے،کوئی کھلاڑی پر تنقید کررہا ہے تو کوئی کہہ رہا ہے کھلاڑی نروس تھا اس لیے ٹھیک سے ہاتھ نہیں ملاسکا، بس اسی پر تبصرے جاری ہیں۔ سابق جج شوکت عزیز صدیقی نے...