نور مقدم قتل کیس میں تفتیشی افسر کی جانب سے مرکزی ملزم کی پینٹ پر خون نہ ملنے سے متعلق اسلام آباد پولیس کی جانب سے وضاحت سامنے آگئی ہے۔
مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اسلام آباد پولیس کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ نور مقدم قتل کیس کی سماعت میں تفتیشی افسر سے مرکزی ملزم...
نور مقدم قتل کیس میں تفتیشی افسر پر مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے وکیل نے جرح مکمل کرلی ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں نور مقدم قتل کیس کی سماعت ہوئی، سماعت ایڈیشنل سیشن جج عطاء ربانی نے کی، دوران سماعت ملزم ظاہر جعفر اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت میں پیش...
سینئر صحافی مبشر زیدی نے ایک نوٹیفیکیشن شیئر کیا جس کے مطابق پیمرا (پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی) کی جانب سے نور مقدم قتل کیس کی سی سی ٹی وی فوٹیجز کو ٹی چینلز پر آن ایئر کرنے سے روکتے ہوئے پابندی لگا دی ہے۔
نور مقدم قتل کیس سے متعلق ایک سی سی ٹی وی فوٹیج گزشتہ روز منظر عام پر...
اسلام آباد میں قتل ہونے والی سابق سفیر کی بیٹی نور مقدم کے کیس میں ظاہر جعفر کے گھر میں مختلف مقامات پر نصب سی سی ٹی وی کیمروں کی ویڈیوز سامنے آگئی ہیں۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر گردش کرتی یہ ویڈیوز کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے گھر کے بیرونی حصوں میں نصب...
اسلام آباد کی مقامی عدالت میں نور مقدم قتل کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی نے کی، دوران سماعت ملزم ظاہر جعفر کمرہ عدالت میں نامناسب طریقے سے بولتا رہا جس پر عدالت نے حکم دیا کہ ملزم ڈرامے کر رہا ہے اس کو لے جائیں۔ کمرہ عدالت میں ملزم اونچی آواز میں حمزہ نامی شخص کو پکارتا رہا۔
عدالتی حکم...