بھارتی خبررساں اداروں نے پاکستانی فوج میں حالیہ ریٹائرمنٹ اور ترقیوں پر اپنی توجہ مرکوز کر لی ہے۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی جریدے "ریڈف نیوز" کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاکستانی فوج میں لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور سمیت چار جنرلز ریٹائر ہوگئے ہیں، جبکہ تین سے چار فوجی افسران کو لیفٹیننٹ جنرل...
The question arises as to why the opposition does not launch a movement against inflation and corruption? Can our opposition launch a major movement against family rule? Does the opposition have workers or people who make sacrifices? Why does the opposition not launch any movement on the issue...
میجرجنرل آصف غفور کا ٹویٹ:
دوہزار 14 میں کراچی ورلڈکرائم انڈیکس میں چھٹےنمبر پر تھا،
ماضی کی نسبت آج کراچی میں صورتحال بہتر ہے
کراچی آج کرائم انڈیکس میں 70 ویں نمبر پر ہے
اس میں حساس اداروں، پولیس، رینجرز نے اہم کردار ادا کیا مستقبل میں مزید استحکام آئے گا
کراچی کےشہری بھی مبارکباد کے مستحق ہیں