آذادی مارچ کے شرکا ابھی بھی موجود۔۔پاک فوج کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟سنیں ذرا

CCTV Pakistan

Voter (50+ posts)
مولانا کے کارکنان اب پوچھیں اپنے لیڈر سے کہ استعفیٰ تو نہیں ملا،،گھر لے کر کیا جائیں​
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)

یہ جاہل نام نہاد مولانا ہیں انہوں نے دین سیکھا ہے مگر کمائی کے لیے مگر جو سیکھا ہے وہ بھی انکی جہالت دور نہیں کر سکتا کیوں کے یہ منافقین ہیں
 

Penthouse_Pirates

Councller (250+ posts)
یہ غاروں کے زمانے کا قبیلہ 3019 تک بیٹھے رہیں،تو

کسی کو کیا فرق پڑتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔
بیچارے ویلے لوگ ۔ ۔
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
کچھ بھی کر لیں اب کسی کا باپ بھی تبدیلی کو نہیں روک سکتا۔ اور انشاءاللہ یہ لوگ عمران خان کو بدنام کرنے آئے ہیں خود بدنام ہو جائینگے۔ جیسا کہ نوازشریف اور اسکے گندے انڈے پٹواری اور فُضلہ کمپنی