صلیبی جنگیں اسلام کی تاریخ کا اہم حصہ ہے،سن 490 ہ میں پہلا صلیبی حملہ ہوا ،عیسائی فوجیں مسلمانوں کی سرزمین پر اتر آئی اور مسلمانوں نے بھاری نقصان کے ساتھ اپنے زیر اثر علاقہ کا بڑا حصہ کھودیا۔اسلامی افواج کی اس شکست سے مسلمانوں کو بڑا دھچکا لگا،ہر مسلمان نے اس شکست کا ذمہ دار اپنی ذات کو...