بھکھی پاور پراجیکٹ کا بجٹ 91 ارب منظور کیا گیا، 75 فیصد بنک کا قرضہ ہوگا
لاہور ( نوائے وقت ) پنجاب میں بھکھی کے مقام پر پاور پراجیکٹ کی لاگت میں حکمرانوں کے 55 ارب میں مکمل کرنے کے دعوے کے برعکس پراجیکٹ کا بجٹ 83 کروڑ 32 لاکھ 44 ہزار ڈالر جو تقریبا 91 ارب پاکستانی روپے بنتا ہے منظور کیا...