privatization

  1. M

    کیا اسٹیل ملز کے ملازمین کی نوکری لاک ڈاوٗن ختم ہونے تک برقرار رکھنی چاہیئے

    موجودہ حالات میں لاک ڈاوٗن کے ذریعے ان لوگوں کی نوکریوں کو بچایا جا رہا ہے جن کے ادارے فعال تھے اور وہ ان اداروں میں کام بھی کر رہے تھے۔ مزید یہ کہ لاک ڈاوٗن ختم ہونے کے بعد ان اداروں کے دوبارہ سے کام کرنے اور ملکی معیشت میں اپنا حصہّ ڈالنے کی امید ابھی ختم نہیں ہوئی۔ دوسری طرف پاکستان اسٹیل...
  2. M

    اسٹیل ملز کو پانچ سال سے کرونا لاحق ہے۔

    آج کل لوگ اسٹیل ملز کی نوکری، جسے عرف عام میں ’’مُفتہ‘‘ کہا جاتا ہے، کو بچانے کے لیئےطرح طرح کے بہانے تراش رہے ہیں۔ پہلے یہ افواہ اڑائی گئی کہ اسٹیل ملز کی زمین کے ساتھ کوئی فراڈ کھیلا جا رہا ہے، لیکن اس بات کی کھل کر دو مرتبہ تردید سامنے آچکی۔ اب ان کا حال یہ ہے کہ کسی جونک کی طرح آخری قطرہ...
  3. M

    عمران خان اور اسد عمر اپنا وعدہ تو پورا کردیں، کیا آپ کی برداشت ہے؟

    عمران خان، اس ملک کے بائیس کروڑ لوگوں کے ایک سال کا صحت کا بجٹ کل ملا کر پانچ سو ارب بنتا ہے۔اسمیں سو ارب اور کسی بجٹ سے نکالیں۔ تعلیم سے نکال لیں۔ لیکن اسٹیل ملز کے نو ہزار ملازمین کی نوکری نہ جانے دیں۔ باقی بائیس کروڑ بغیر علاج کے مرجائیں، کوئی بری بات نہیں۔ یہ قوم برداشت کر لے گی۔ عمران خان،...
  4. M

    آزمائے کو آزمانا ۔۔۔ پیپلز پارٹی اور پاکستان اسٹیل ملز کی کہانی

    محترم صوبائی وزیر جناب سعید غنی صاحب نے آج اپنے بغل میں بیٹھے شمشاد قریشی صاحب، جو کہ پاکستان اسٹیل ملز میں پیپلز لیبر یونین کے صدر ہیں، اور ایک کی جگہہ تین سرکاری مکانوں پر قابض ہیں، کے ہمراہ ایک دھواں دار قسم کی پریس کانفرنس کرڈالی۔ جسکے نمایاں نکات درج ذیل ہیں۔ ۔1 حکومت اگر دو سو ارب روپے...
  5. M

    No Land Of Pakistan Steel Mills is Going to be SOLD!

    کچھ مسئلے سمجھ سے بالا تر ہوتے ہیں۔ کچھ بالا ترین بھی ہوتے ہیں۔ جو بالاتر ہوتے ہیں، ان سے تو ہماری عوام خوب واقف ہے، مثلاً کہ نواز شریف صاحب کے ڈنر سیٹ کی پلیٹیں کم ہیں اور وہ آج تک لندن کے ہر ریستوران میں جا کر دیکھ رہے ہیں کہ آخر وہ پلیٹیں کہاں رہ گئیں؟ پاکستانی بھی دیکھ رہے ہیں۔ ہاں، انھوں...
  6. M

    اسد عمر کا وعدہ اور اسٹیل مل کے نا اہل لوگوں کا رونا

  7. M

    !!پاکستان اسٹیل ملز۔۔ یہ آگے بڑھنے کا وقت ہے

    حال ہی میں پاکستان اسٹیل ملز کی انتظامیہ کے ملز کو چلانے کے لیئے اقدامات کو جہاں بہت سے حلقوں سے پذیرائی حاصل ہوئی، وہاں چند حلقوں سے تنقید بھی کی گئی۔ یہ ادارہ سنہ ۲۰۰۸ سے خسارے کا شکار ہوا اور اسے سنہ ۲۰۱۵ میں ناقابل برداشت خسارے کی وجہ سے اپنی پیداوار کو مکمل طور بند کرنا پڑگیا۔ تب سے اب تک...
  8. M

    رضا ربّانی صاحب، جان اللہ کو دینی ہے، اتنی غلط بیانی نہ کریں

    Raza Rabbani in his recent Press Con at Khi Press Club on 30-May-2020
  9. Tashan Fatima

    Privatization of PIA

    After this terrible incident of PIA Plane Crash, PIA should be privatized as soon as possible. We all aware of corruption being running in this Air Line. PIA uses 3rd class planes for within country travel. It is one of the cheapest airline in the world.
  10. iSupportPTI

    How can we trust Patwaris for more privatization

    نوے کی دہائی میں نواز شریف کی حکومت کے دوران بیچے گئے مسلم کمرشل بنک میں بڑے پیمانے کی کرپشن ۔ سپریم کورٹ کے حکم کے بعد نیب نے میاں منشاء سے بینک خریدنے سے متعلق سوالات کیے جن کا میاں منشاء کوئی جواب نہ دے سکے۔ مسلم کمرشل بینک کو اُسی سے قرضہ لے کر کوڑیوں کے بھاؤ حکومت کی ملی بھگت سے خریدا...
  11. Geek

    Privatization commission spent Rs250 million on advertisements and just Rs10 million on flood relief

    ISLAMABAD: The Privatisation Commission has spent the majority of cash allocated for flood relief activities on advertisements, Express News has learnt. An amount of Rs270 million was allocated for flood relief activities, but the commission spent Rs250 million on advertisements and just Rs10...