قائداعظم ٹرافی

  1. S

    قائداعظم ٹرافی: خیبرپختونخوا مسلسل پانچویں بار چیمپئن بن گیا

    خیبرپختونخوا نے فائنل میچ میں ناردرن کو 169 رنز سے ہرا کر قائداعظم ٹرافی مسلسل پانچویں بار جیت لی۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جانے والے میچ میں خیبرپختونخوا نے فائنل میچ میں عمدہ ‏کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ناردرن کو 169 سے ہرا دیا۔ ناردرن کی ٹیم 384 رنز کے تعاقب میں...
  2. Rana Asim

    قائداعظم ٹرافی میں شعیب ملک کے بھتیجے کی ٹرپل سنچری

    جیو نیوز کے مطابق کراچی میں جاری قائد اعظم ٹرافی میں ناردرن کی نمائندگی کرنے والے محمد حریرہ نے ٹرپل سنچری اسکور کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محمد حریرہ قومی ٹیم کے سابق کپتان آل راؤنڈر شعیب ملک کے بھتیجے ہیں جنہوں نے اسٹیٹ بینک گراؤنڈ پر بلوچستان کے خلاف صرف 327 گیندوں پر 300 رنز بناکر یہ اعزاز...