چوری کے موبائل کی خرید و فروخت کرنے والے ملزم نے ساتھی کو قتل کردیا
پشاور میں چوری کے موبائل فونز کی خرید و فروخت میں ملوث ایک ملزم نے اپنے ہی ساتھی کو قتل کردیا، ملزم گرفتار۔
تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ پشاور کے میں پیش آیا جہاں 14 اکتوبر کو باڑہ پل کے قریب ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی، شناخت...
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھائی اور باپ کےہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی بڑی بہن کوثرکا دل دہلا دینے والا بیان سامنے آگیا,ماریہ کی بہن کوثر کا کہنا ہے کہ بھائی نےرات ایک بجےماریہ کی طبعیت خراب ہونےکی اطلاع دی، جب ہم گھر پہنچے توماریہ مرچکی تھی۔
بہن کوثر بی بی نے مزید بتایا کہ میت کوغسل دیتے وقت پتہ چلا...
ڈی آئی جی شارق جمال کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا
ڈی آئی جی شارق جمال قتل کا مقدمہ تین ماہ بعد مقتول کی بیٹی کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق لاہور میں ڈی آئی جی شارق جمال کے قتل کا مقدمہ بالآخر تین ماہ بعد درج کرلیا گیا ہے، مقتول کی بیٹی حانیہ شارق کی مدعیت میں درج مقدمے میں...
کراچی میں مبینہ طور پر قانون نافذ کرنے والےاداروں کے مخبر کو ایک مقام پر بلا کر فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے نیو کراچی انڈسٹریل ایریا کے قریب راجپوت کالونی میں ایک شخص کو فون کرکے گلی میں بلا کر فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا،
مقتول کی شناخت 30 سالہ تحسین رضا عرف انا...
قتل کی وجہ کسی دشمنی کا شاخسانہ ہے یا اس کی وجہ کچھ اور ہے؟ اس بارے ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا: پولیس
ملک میں پرتشدد واقعات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، شامکے بھٹیاں میں ایک نوجوان کو مبینہ طور پر پٹرول چھڑک کر آگ لگائے جانے کے واقعے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق مانگا منڈی کے نواحی علاقے شامکے...
دبئی سے کراچی آنے والا ہاشم پولیس ناکے پر قتل
عوام کے محافظ ہی عوام کے دشمن نکلے،کراچی میں پولیس کے اشارے پر نہ رکنے سے نوجوانوں کی جانوں سے کھیلنے کا سلسلہ جاری، دبئی سے کراچی آنے والے ہاشم نامی شخص کو پولیس ناکے پر قتل کر دیا، مقتول کی ایک ماہ پہلے ہی شادی ہوئی تھی۔
کراچی کے علاقے منگھوپیر...
صدر مملکت مجھ پر قائم کیے گئے جھوٹے مقدموں، حکومتی ملی بھگت اور قتل کی دھمکیوں کا نوٹس لیا جائے: خط کا متن
قتل کی دھمکیاں ملنے پر سابق وفاقی وزیر ورہنما پاکستان تحریک انصاف مراد سعید نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو خط لکھ دیا۔ مراد سعید نے صدر مملکت کو خط میں لکھا کہ گزشتہ 15 برسوں سے ملکی...
شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق نے دعویٰ کیا کہ شیخ رشید اس وقت اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں ہیں،میڈیا سے گفتگو میں کہا شیخ رشید آبپارہ تھانے میں ہیں نہ کسی تھانہ سیکرٹریٹ میں، کل ہماری تھانہ سیکرٹریٹ میں شیخ رشید سے ملاقات کرائی گئی، ملاقات کرا کے ان کو گاڑیوں میں کہیں منتقل کر دیا...
سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے خلاف متنازع بیان پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو لیگل نوٹس بھیج دیا گیا۔
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنے ایک بیان میں الزام عائد کیا تھا کہ سابق صدر آصف زرداری نے دہشت گرد تنظیم کو مجھے قتل کرنے کے لئے سندھ حکومت کا پیسہ دیا ہے، جس...
سپریم کورٹ میں ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات جاری ہیں، ایسے میں برطانیہ میں مقیم مسلم لیگ ن کے رہنما تسنیم حیدر نے سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل سے متعلق مزید تہلکہ خیز انکشافات کردیئے،تسنیم حیدر نے اپنے بیان میں دعویٰ کیا کہ صحافی ارشد شریف کو نواز شریف اور مریم نواز نے مروایا، مریم نواز ان سے...
کینیا میں ہیومن رائٹس کمیشن نے پاکستان کے معروف صحافی ارشد شریف کے قتل کو "منصوبہ بندی" کے تحت کیا گیا واقعہ قرار دے دیا۔ عالمی تنظیم کے عہدیدار مارٹن ماوین جینا نے نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ارشد شریف کو واضح طور پر منصوبہ بندی کے تحت قتل کیا گیا۔
کینیا ہیومن رائٹس کمیشن کے سینیئر...
سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ ارشد شریف کو یہ خدشہ تھا کہ انہیں قتل کردیا جائے گا ، انہوں نے خود مجھ سے کہا کہ بس 48 گھنٹے کا وقت ہے۔
خبررساں ادارے جی این این کے پروگرام "خبرہے" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے ارشد شریف قتل اور اس کے محرکات پر گفتگو کرتے ہوئے...
شہر قائد میں ڈکیتی کی وارداتوں میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے جبکہ لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کے واقعات میں بھی بڑھے رہے ہیں جو کہ جرائم پیشہ افراد کی بے خوفی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
اب کراچی میں سپرہائی وے پر ہونے والی ایک نئی لوٹ مار کی واردات...
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا کا کہنا ہے کہ مجھے قتل کیا گیا تو وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ ذمہ دار ہوں گے۔ مجھے قتل کرنے کے لیے ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے مسلسل فون کرکے مارنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔
چیئرمین سنی اتحاد کونسل نے خود کو درپیش سیکیورٹی خدشات پر ویڈیو بیان جاری کیا ہے جس...
لاہور میں معروف کاروباری شخصیت سیٹھ عابد کی بیٹی کو گھر میں قتل کردیا گیا ہے،پولیس نے مقتولہ کے لے پالک بیٹے اور گھریلو ملازمہ سمیت تین افراد کو حراست میں لے لیا۔
پولیس کے مطابق معروف کاروباری شخصیت سیٹھ عابد کی بیٹی فرح مظہر کو مسلم ٹاؤن کے علاقے میں واقع ان کے گھر میں قتل کیا گیا۔ پولیس نے...
برطانوی خبررساں ادارے ڈیلی میل کے مطابق برطانوی نژاد پاکستانی ٹک ٹاکر مہک بخاری اور ان کی والدہ پر دو افراد کے قتل کا الزام عائد ہے۔ رواں ماہ 11 فروری کو انگلینڈ کے لیسٹر شائر میں ماں بیٹی نے مبینہ طور پر دو افراد کو کار میں پیچھا کرنے کے بعد قتل کیا۔
تفصیلات کے مطابق 22 سالہ مہک اور ان کی 45...
کراچی میں ماں اور بہن کے سامنے نوجوان شاہ رخ کو قتل کرنے والے پولیس اہلکار کی مصروفیات سے متعلق دوران تفتیش اہم انکشافات سامنے آگئے ہیں۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شاہ رخ کو قتل کرنےو الے پولیس اہلکار فرزند جعفری کے ساتھ موجود عمران نے سیکشن 54 کی بنیاد پر گرفتاری کے بعد پولیس کو واقعہ کی...
کراچی میں قتل کے کیس میں گرفتار خاتون انتقال کے 7 ماہ بعد کیس میں بے گناہ قرار دیدی گئیں۔
تفصیلات کے مطابق ڈیڑھ سال سے جیل میں قید کراچی کی رہائشی صائمہ فرحان جیل میں ہی گردے اور پیٹ کے درد میں مبتلا ہوکر دنیا سے رخصت ہوگئی تھیں تاہم ان کے انتقال کے 7 ماہ بعد عدالت نے خاتون کو اہلخانہ کے دیگر 4...
سماء نیوز کے مطابق فیصل آباد کے علاقے سمن آباد میں جائیداد کے تنازع پر پاکستانی نژاد جرمن شہری کو سگے بھائیوں نے فائرنگ کرکے قتل کردیا، مقتول وراثتی جائیداد میں سے بہنوں کو حصہ دلوانا چاہتا تھا۔
تفصیلات کے مطابق مقتول کچھ عرصہ قبل ہی گل رُبان جرمنی سے واپس لوٹا تھا، جسے ایک ماہ پہلے بھی بھائیوں...
کراچی میں لیاری گینگ وار کے مرکزی کردار بدنام زمانہ ملزم ارشد پپو کو گرفتار کرنے والا سابق پولیس انسپکٹر سرعام قتل کردیا گیا ہے۔
خبررساں ادارے ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے سولجر بازار میں دن دیہاڑے یہ واردات پیش آئی جس میں 2 موٹرسائیکلوں پر سوار چار ملزمان نے صبح دس بج کر 20...