لاہورمیں پیش آیا دلخراش واقعہ جہاں جائیداد کی لالچ میں بیٹے نے کزن اوردوست کےساتھ ملکر والد کا قتل کردیا،پولیس نے تینوں ملزمان کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمدکرلیا۔
جائیداد کی لالچ میں بیٹے کا خون سفید ہوا اور کزن اوردوست کیساتھ اپنے گھناؤنے عمل میں ملایا اور باپ کی زندگی کا خاتمہ کردیا،پولیس...
کراچی:صدر میں 65سالہ شخص کے ٹکڑے ٹکڑے کس نے کئے؟
کراچی کے علاقے صدر میں 65 سال کے شخص کو ٹکڑے ٹکڑے کس نے کئے معمہ حل نہ ہوسکا، ملزمہ کے بیان سے کیس نے ایک بار پھر نیا موڑ لے لیا،پولیس نے ایف آئی آر میں قتل کا الزام خاتون پر ڈال دیا، جس میں موقف اپنایا گیا کہ شواہد کے مطابق فلیٹ سے ملی خاتون ہی...
سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے فیکٹری کے سی لنکن منیجر پریانتھا کمارا کے بھائی نے قتل کی تحقیقات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ سری شانتا کا کہنا تھا کہ بھائی ہمیشہ پاکستان کی تعریف کرتے تھے، ان سے کبھی پاکستان کے خلاف کوئی شکایت نہیں سنی۔
انہوں نے مزید بتایا کہ حادثے کے باعث پریانتھا...
سری لنکن شہری کا قتل شرمناک ہے،آرمی چیف کی مذمت
سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں سری لنکن شہری کے بیہمانہ تشدد اور قتل کیخلاف ملک بھر سے مذمتوں کا سلسلہ جاری ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی شدید الفاظ میں مذمت کردی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کا سری...
انگریزی اخبار ڈان کے مطابق سیالکوٹ میں واقع وزیرآباد روڈ پر فیکٹری کے غیر ملکی منیجر کو مشتعل ہجوم نے مبینہ طور پر توہین مذہب کے نام پر پہلے تشدد کا نشانہ بنایا اور بعد ازاں اسے آگ لگا کر جلا دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم نے سری لنکا سے تعلق رکھنے والے ایکسپورٹ منیجر پر...