کرکٹ شائقین

  1. M A Malik

    قومی ٹیم آسٹریلیا سے سیریز کھیلنے جا رہی ہے یا ہنی مون منانے؟: کرکٹ شائقین

    قومی کرکٹ ٹیم کے متعدد کھلاڑی اپنی بیگمات کے ساتھ لاہور سے آسٹریلیا روانہ ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی لاہور سے آسٹریلیا روانہ ہونے کے بعد براستہ دبئی سڈنی سے کینبرا پہنچ گئےہیں۔ قومی ٹیم میں 18 کھلاڑی شامل ہیں اور 2 مینجمنٹ ارکان شاہد اسلم اور ڈاکٹر سہیل بعد میں سکواڈ کو جوائن کریں گے۔...


Back
Top