قومی ٹیم آسٹریلیا سے سیریز کھیلنے جا رہی ہے یا ہنی مون منانے؟: کرکٹ شائقین

1701492755324.png

قومی کرکٹ ٹیم کے متعدد کھلاڑی اپنی بیگمات کے ساتھ لاہور سے آسٹریلیا روانہ ہوئے

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی لاہور سے آسٹریلیا روانہ ہونے کے بعد براستہ دبئی سڈنی سے کینبرا پہنچ گئےہیں۔ قومی ٹیم میں 18 کھلاڑی شامل ہیں اور 2 مینجمنٹ ارکان شاہد اسلم اور ڈاکٹر سہیل بعد میں سکواڈ کو جوائن کریں گے۔

قومی ٹیم کے ہائی پرفارمنس کوچ سائمن گرانٹ ہیلمٹ اور بیٹنگ کوچ ایڈم ہولیوک ٹیم کو آسٹریلیا میں جوائن کریں گے۔ پاکستان ٹیم میں 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میچ 14 دسمبر 2023ء سے پرتھ کرکٹ گرائونڈ میں شروع ہو رہا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1730023454978756758
دوسری طرف قومی کرکٹ ٹیم کے متعدد کھلاڑی اپنی بیگمات کے ہمراہ آسٹریلیا پہنچے تھے جس کے باعث متعدد کرکٹ شائقین ان پر برس پڑے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے متعدد کھلاڑیوں کی اپنی بیگمات کے ساتھ لاہور سے آسٹریلیا روانہ ہونے کی ویڈیوز کل سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جس پر شائقین کرکٹ کی طرف سے تبصرے کیے جا رہے ہیں۔

کرکٹ شائقین نے پاکستان کرکٹ بورڈ پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے کھلاڑی آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے جا رہے ہیں یا ہنی مون منانے جا رہے ہیں۔ ماریہ راجپوت نامی ایکس (ٹوئٹر) صارف نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے اپنی بیگمات کے ہمراہ سڈنی پہنچنے کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے پیغام میں لکھا کہ: ہنی مون گروپ سڈنی میں لینڈ کر چکا ہے!

https://twitter.com/x/status/1730332248438714539
امینہ زبیر نامی سوشل میڈیا صارف نے قومی کرکٹ ٹیم کی لاہور سے روانگی کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ: بھائی یہ سیریز ہے کہ ہنی مون ہے!سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ٹیم کوچ محمد حفیظ، بلے باز امام الحق اپنی بیگم انمول محمود، شاہین شاہ آفریدی اپنی بیگم انشاء، کپتان شان مسعود اپنی اہلیہ نیشے اور کوچ محمد حفیظ بھی اپنی بیگم کے ہمراہ لاہور سے آسٹریلیا کے لیے روانہ ہو رہے ہیں۔

واضح رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم نے 6 دسمبر سے 10 دسمبر تک ٹور میچ میں حصہ لینا ہے اور پھر دونوں ٹیمیں 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 14 ستمبر کو پرتھ کرکٹ گرائونڈ میں کھیلیں گی۔ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی کی ذمہ داریاں شان مسعود کو دی گئی ہیں۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
View attachment 7458

مال مفت دل بے رحم
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

انکی بیویاں ان پر اعتبار نہیں کرتیں کہ..... کَلّے جان دِتّا تے اوتھے جا کے اِیدّھر اودّھر منہ ماردا روے گا
 
Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
they could have taken even their in laws with them if there was a remote chance of them playing some competitive cricket. a bit baffling to see them with full family entourage on a very tough tour unless their wives have some secret cricketing tips & knowledge to share.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Agar baat daaktri per aa gaee hai toh diagnosis kay leeaye sawal kerna zaroori hai.
Yeh bataien keh inn main say kon kon saa khilaree apna LifeBouy saban saath lay ker gaya hai???
 
exitonce

Chief Minister (5k+ posts)

Zara ganjay ka postnotum bhee kar dain agar aysa hay tu.
 
khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی دو سال سے پاکستان میں جس کے پاس طاقت ہے وہ باپ کا مال سمجھ کر بیرون ممالک کے دورے کر رہا ہے کیونکہ ان کو پتا ہے کسی نے نہیں پوچھنا چئیرمین سلیکشن کمیٹی کا کیا کام ہے اپنی فیملی کیساتھ جانے کا حکومت کا وزیراعظم ملک سے باہر جانے کا کوئی موقع ضائع نہیں کرتا ملک کے میڈیا کو دس عرب روپے کی گھوس دے رکھی ہےاور پولیس اور فوج کے ذریعے اغوا اور دہشت کا ماحول بناہوا ہے اسلیئے میڈیا پر اور سڑکوں پر عوام مہنگائی کے خلاف خاموش ہے کیونکہ طاقتور جن کو پاکستان اور عوام کی حفاظت کی ذمے داری ہے ان کی ڈیل ہوئی ہے برے حالات میں یہ سب بھاگ جائیں گے یوتھ تو پہلے ہی حالات سے مایوس ہو کر بیرون ممالک جا رہے ہیں پرودگار پاکستان اور اس کے عوام پر خصوصی کرم کر
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
View attachment 7458

قومی کرکٹ ٹیم کے متعدد کھلاڑی اپنی بیگمات کے ساتھ لاہور سے آسٹریلیا روانہ ہوئے

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی لاہور سے آسٹریلیا روانہ ہونے کے بعد براستہ دبئی سڈنی سے کینبرا پہنچ گئےہیں۔ قومی ٹیم میں 18 کھلاڑی شامل ہیں اور 2 مینجمنٹ ارکان شاہد اسلم اور ڈاکٹر سہیل بعد میں سکواڈ کو جوائن کریں گے۔

قومی ٹیم کے ہائی پرفارمنس کوچ سائمن گرانٹ ہیلمٹ اور بیٹنگ کوچ ایڈم ہولیوک ٹیم کو آسٹریلیا میں جوائن کریں گے۔ پاکستان ٹیم میں 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میچ 14 دسمبر 2023ء سے پرتھ کرکٹ گرائونڈ میں شروع ہو رہا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1730023454978756758
دوسری طرف قومی کرکٹ ٹیم کے متعدد کھلاڑی اپنی بیگمات کے ہمراہ آسٹریلیا پہنچے تھے جس کے باعث متعدد کرکٹ شائقین ان پر برس پڑے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے متعدد کھلاڑیوں کی اپنی بیگمات کے ساتھ لاہور سے آسٹریلیا روانہ ہونے کی ویڈیوز کل سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جس پر شائقین کرکٹ کی طرف سے تبصرے کیے جا رہے ہیں۔

کرکٹ شائقین نے پاکستان کرکٹ بورڈ پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے کھلاڑی آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے جا رہے ہیں یا ہنی مون منانے جا رہے ہیں۔ ماریہ راجپوت نامی ایکس (ٹوئٹر) صارف نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے اپنی بیگمات کے ہمراہ سڈنی پہنچنے کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے پیغام میں لکھا کہ: ہنی مون گروپ سڈنی میں لینڈ کر چکا ہے!

https://twitter.com/x/status/1730332248438714539
امینہ زبیر نامی سوشل میڈیا صارف نے قومی کرکٹ ٹیم کی لاہور سے روانگی کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ: بھائی یہ سیریز ہے کہ ہنی مون ہے!سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ٹیم کوچ محمد حفیظ، بلے باز امام الحق اپنی بیگم انمول محمود، شاہین شاہ آفریدی اپنی بیگم انشاء، کپتان شان مسعود اپنی اہلیہ نیشے اور کوچ محمد حفیظ بھی اپنی بیگم کے ہمراہ لاہور سے آسٹریلیا کے لیے روانہ ہو رہے ہیں۔

واضح رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم نے 6 دسمبر سے 10 دسمبر تک ٹور میچ میں حصہ لینا ہے اور پھر دونوں ٹیمیں 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 14 ستمبر کو پرتھ کرکٹ گرائونڈ میں کھیلیں گی۔ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی کی ذمہ داریاں شان مسعود کو دی گئی ہیں۔
lol confused situation drop them or take them with young wives to drain them sexually at night and then zero energy for bowling too many wide balls and no power to hit six 😉 🤣😂