ٹرانس جینڈر ایکٹ

  1. Rana Asim

    وفاقی شریعہ کورٹ میں جے یو آئی کا ٹرانس جینڈر ایکٹ کی حمایت کا اعتراف

    فیڈرل شریعہ کورٹ میں دائر درخواست کی سماعت کے دوران جمیعت علمائے اسلام کے وکیل نے ٹرانس جینڈر قانون کی حمایت کا اعتراف کر لیا جس پر چیف جسٹس شرعی عدالت نے ریمارکس دیے ہیں کہ جے یو آئی نے خود ٹرانس جینڈر قانون منظور کیا، اب یہاں کیا لینے آئی ہے؟ جے یو آئی کے وکیل کامران مرتضٰی نے کہا قانون...