وفاقی شریعہ کورٹ میں جے یو آئی کا ٹرانس جینڈر ایکٹ کی حمایت کا اعتراف

sahria-court-fazal-ul-rehman-juif-ts.jpg


فیڈرل شریعہ کورٹ میں دائر درخواست کی سماعت کے دوران جمیعت علمائے اسلام کے وکیل نے ٹرانس جینڈر قانون کی حمایت کا اعتراف کر لیا جس پر چیف جسٹس شرعی عدالت نے ریمارکس دیے ہیں کہ جے یو آئی نے خود ٹرانس جینڈر قانون منظور کیا، اب یہاں کیا لینے آئی ہے؟

جے یو آئی کے وکیل کامران مرتضٰی نے کہا قانون کیخلاف دیگر درخواستیں پہلے سے زیر سماعت ہیں۔ جس پر چیف جسٹس شریعت کورٹ نے استفسار کیا کہ آپکی درخواست میں کیا نیا ہے؟ وکیل نے جواب دیا کہ اپنی جماعت کی نمائندگی چاہتے ہیں۔

چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت نے پوچھا کہ کیا جے یو آئی قانون کی منظوری میں شامل تھی؟ وکیل نے جواب دیا کہ جے یو آئی نے ٹرانس جینڈر ایکٹ کی حمایت کی تھی۔ عدالت نے کہا کہ قانون خود منظور کیا تو عدالت کیا لینے آئے ہیں؟ کیا یہ جے یو آئی کی ذمہ داری نہیں تھی کہ جائزہ لیکر قانون بناتے؟

عدالت نے مزید ریمارکس میں کہا پانچ سال بعد جے یو آئی کو یاد آیا جب درجن درخواستیں عدالت آ چکی ہیں۔ جے یو آئی کے وکیل نے کہا ہم نے جنس تبدیلی کے اختیار کی شق چیلنج کی ہے۔

چیف جسٹس شریعت کورٹ نے ریمارکس دیے کہ جس شق کا آپ حوالہ دے رہے ہیں وہ غلط ہے، لگتا ہے آپ نے قانون پڑھا ہی نہیں، پانچ سال پہلے آپ کو نہیں پتا تھا کہ قانون کا غلط استعمال ہوگا؟ وکیل کامران مرتضی نے موقف اپنایا اندازہ ہے کہ عدالت آنے میں تاخیر ہوگئی ہے، پارلیمنٹ میں ترمیمی بل بھی جمع کرا دیا ہے۔

قائم مقام چیف جسٹس نے کہا کہ عدالت آنے کے بجائے پارلیمان میں بولنا چاہیے تھا۔ تاہم عدالت نے جے یو آئی کی درخواست بھی دیگر کیساتھ منسلک کرتے ہوئے ٹرانس جینڈر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت 18 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس حرام زادے لو نڈے باز ممیسئے اسلام فروش منافق مودی کے پالتو فضلے ڈیزل کو بینگن کی ضرورت ہے
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اب تو عوام جان گئی ہے کہ یہ سب بڑا حرامی منافق اور اسلام فروش ہے
حرام کا نطفہ خود بل پاس کراتا ہے اس پر دستخط۔ کرتا ہے مگر گشتی کا بچہ لونڈے باز ممیسیا اورحرام کا نطفہ لوگوں کو پھدو لگانے اسی بل کے خلاف عدالت میں پہنچ جاتاہے
ایک ہوتا ہے حرامی اور ایک مہا حرامی یہ گشتی کا بچہ لونڈے باز چوپا اور ممیسیا تو اس سے بھی اوپر کی چیز ہے