پریانتھا کمارا

  1. S

    پریانتھا کمارا قتل کیس: اے ٹی سی نے پہلے ملزم کو سزا سنادی

    انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پریانتھا کمارا قتل کیس کے پہلے ملزم کو ایک سال قید اور10 ہزارروپے جرمانے کی سزا سنادی۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پریانتھاکماراقتل کیس کی سماعت ہوئی، انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پریانتھا کماراقتل کیس کے پہلے ملزم کو ایک سال قید...
  2. Rana Asim

    راجکو انڈسٹریز نے پریانتھا کمارا کی بیوہ کو مقرر کردہ رقم منتقل کر دی

    سیالکوٹ میں واقع فیکٹری میں ناحق قتل ہونے والے غیر ملکی شہری پریانتھا کمارا کے اہلخانہ کے ساتھ جس رقم کی منتقلی کا وعدہ کیا گیا تھا وہ رقم سری لنکن منیجر کی بیوہ کے اکاؤنٹ میں منتقل کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کی بیوہ کے بینک اکاؤنٹ میں ایک لاکھ امریکی ڈالر کی...
  3. Rana Asim

    پریانتھا کمارا: پر مولانا طارق جمیل کی ہاتھ جوڑ کر سری لنکن عوام سے معافی

    پاکستان کے بڑے عالم دین مولانا طارق جمیل کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ میں جس طرح فیکٹری منیجر پریانتھا کمارا کو قتل کیا گیا یہ بربریت کی انتہا ہو گئی ہے اس پر ہم سری لنکن قوم سے معافی مانگتے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ طاہر اشرفی اور عالم دین مولانا طارق جمیل نے...
  4. Muhammad Awais Malik

    سیالکوٹ:بزنس کمیونٹی کا پریانتھا کمارا کے خاندان کیلئے بڑا اقدام

    وزیراعظم ہاؤس میں سیالکوٹ واقعے میں ہلاک ہونے والے سری لنکن فیکٹری مینجر پرانتھا کمارا کی یاد میں تعزیتی تقریب منعقد کی گئی جس سے وزیراعظم عمران خان نے خطاب کیا۔ دوران خطاب وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جس نے بھی آج کے بعد دین کو استعمال کیا یا رحمت اللعالمین ﷺ کے نام پر ظلم کیا اسے نہیں...