ریٹائرڈ افسر

  1. Muhammad Awais Malik

    کراچی میں پولیس اہلکاروں کی ریٹائرڈ پولیس افسر کے گھر پر چھاپہ نما ڈکیتی

    کراچی پولیس کے اہلکاروں کی چھاپے نما ڈکیتی کی ایک اور واردات سامنے آگئی، اہلکاروں نے اس بار اپنے ہی محکمے کے ریٹائرڈ افسر کو نشانہ بنایا۔ واقعہ سعید آباد سیکٹر 14 میں پیش آیا جہاں پولیس اہلکاروں نے ریٹائرڈ پولیس افسر کے گھر چھاپہ نما ڈکیتی کی واردات کی اور طلائی زیوارت کے علاوہ دو لاکھ روپے...