اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر میاں رضا ربانی نے سینیٹ چئیرمین صادق سنجرانی کے خلاف قرارداد کی ناکامی کے بعد جمع کرایا گیا اپنا استعفیٰ واپس نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
میاں رضا ربانی نے دیگر سینیٹرز کے ساتھ اپنا استعفیٰ چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کو جمع کرایا...