Senator Raza Rabbani decides not to withdraw his resignation

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)
503470_41750784.jpg

اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر میاں رضا ربانی نے سینیٹ چئیرمین صادق سنجرانی کے خلاف قرارداد کی ناکامی کے بعد جمع کرایا گیا اپنا استعفیٰ واپس نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

میاں رضا ربانی نے دیگر سینیٹرز کے ساتھ اپنا استعفیٰ چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کو جمع کرایا تھا، ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ اب سینیٹ میں واپس نہیں جانا چاہتے۔

یاد رہے کہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کے بعد ملکی سیاسی صورتحال میں اس وقت بڑی تبدیلی رونما ہوئی جب پیپلز پارٹی کے تمام سینیٹرز نے اپنے استعفے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو جمع کرا دیے۔

گزشتہ روز پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا تھا کہ ان کے تمام 21 سینیٹرز نے استعفے میرے حوالے کر دیئے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نظریاتی پارٹی ہے، ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔ ہم ہار کر بھی جیت گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق سینیٹرز کا موقف ہے کہ یہ عہدہ پارٹی کی امانت ہے۔ ادھر پیپلز پارٹی کی پارلیمانی لیڈر شیری رحمان نے بھی استعفوں کی تصدیق کر دی ہے۔

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ سارے سینیٹرز نے استعفے اخلاقی طور پر دئیے۔ انہوں نے الزام عائد کیا تھا کہ خفیہ بیلٹ کا فائدہ اٹھا کر ووٹ تبدیل کرائے گئے، پیپلز پارٹی ضرور اس معاملے کی چھان بین کرے گی۔

انہوں نے الزام عائد کیا کہ افسوس کی بات ہے کہ جنرل الیکشن کی طرح اس بار بھی ووٹ مسترد کرکے اپوزیشن کو ہرایا گیا۔ یہ عمل وفاق، سینیٹ اور جمہوریت کے لئے خطرناک ہے۔

http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/503470
 
Xiggs

Chief Minister (5k+ posts)
yeh zaleel ibne zaleel mar jayengay lekin senatorship kabhi nahi chhorengay. bilawal resignation qubool nahi karay ga aur saray lulloo dubara senate mai jakay ayeyashi karengay. In kameeno ki shaklen hain resignation dene ki. baday aye isteefa dene walay inki maa nahi mar jayegi!
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
503470_41750784.jpg

اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر میاں رضا ربانی نے سینیٹ چئیرمین صادق سنجرانی کے خلاف قرارداد کی ناکامی کے بعد جمع کرایا گیا اپنا استعفیٰ واپس نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

میاں رضا ربانی نے دیگر سینیٹرز کے ساتھ اپنا استعفیٰ چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کو جمع کرایا تھا، ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ اب سینیٹ میں واپس نہیں جانا چاہتے۔

یاد رہے کہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کے بعد ملکی سیاسی صورتحال میں اس وقت بڑی تبدیلی رونما ہوئی جب پیپلز پارٹی کے تمام سینیٹرز نے اپنے استعفے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو جمع کرا دیے۔

گزشتہ روز پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا تھا کہ ان کے تمام 21 سینیٹرز نے استعفے میرے حوالے کر دیئے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نظریاتی پارٹی ہے، ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔ ہم ہار کر بھی جیت گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق سینیٹرز کا موقف ہے کہ یہ عہدہ پارٹی کی امانت ہے۔ ادھر پیپلز پارٹی کی پارلیمانی لیڈر شیری رحمان نے بھی استعفوں کی تصدیق کر دی ہے۔

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ سارے سینیٹرز نے استعفے اخلاقی طور پر دئیے۔ انہوں نے الزام عائد کیا تھا کہ خفیہ بیلٹ کا فائدہ اٹھا کر ووٹ تبدیل کرائے گئے، پیپلز پارٹی ضرور اس معاملے کی چھان بین کرے گی۔

انہوں نے الزام عائد کیا کہ افسوس کی بات ہے کہ جنرل الیکشن کی طرح اس بار بھی ووٹ مسترد کرکے اپوزیشن کو ہرایا گیا۔ یہ عمل وفاق، سینیٹ اور جمہوریت کے لئے خطرناک ہے۔

http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/503470
How incredible ! these coward , slave mentality senators have said these positions belong to the Party. Without even thinking that this Party once belonged to people, but now none of these pillars of this party have the courage to ask why is Bilawal heading the party without knowing ABC of Pakistani people and this party? Instead they tucked their tails between their legs and moved a side.
 
الرضا

Senator (1k+ posts)
بہت اچھا فیصلہ ہے۔ فوج نے پارلیمان کو پلید کر کے اسے گندگی کا ڈھیر بنا دیا ہے۔ جمہوریت پسندوں کو نہ صرف آئی ایس آئی کے سینیٹ سے بلکہ قومی اسمبلی سے بھی استعفے دے کر ملک دشمنوں کے خلاف تحریک شروع کرنا چاہیے۔
 
tansarbh

Zara Jamhooriyyat pasand anasir k naam batana plz....
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
چلو پھر زبان ہے
ہفتہ کے اندر اندر اس نے پارٹی چئیرمین کے ''پرزور اصرار'' پر استعفیٰ واپس لے لینا ہے
یہ حرامی بڈھا زرداری جیسے چور کا دست راست رہا ہے، جمہوریت وغیرہ سب گئی تیل لینے
مچھلی پانی کے بغیر رہ لے گی، ان جیسے لوگ عہدے کے بغیر نہیں رہ سکتے
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
بہت اچھا فیصلہ ہے۔ فوج نے پارلیمان کو پلید کر کے اسے گندگی کا ڈھیر بنا دیا ہے۔ جمہوریت پسندوں کو نہ صرف آئی ایس آئی کے سینیٹ سے بلکہ قومی اسمبلی سے بھی استعفے دے کر ملک دشمنوں کے خلاف تحریک شروع کرنا چاہیے۔
جھوٹ جھوٹ اور جھوٹ أ اپوزیشن کا ایک ہی منشور
جو تحریک جھوٹ بول کر چلے گی اسنے کیا کامیاب ہوناا ہے
مگر اچھا ہے یہ کوشش کر لیں کہ چند روز میں ہی اس غبارے سے ہوا نکل جائے گی
۔۔۔​
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
۔ رضا ربانی صاحب کو ۔ ٹیئر مین ۔ یعنی روندو منتخب کیا جائے
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
YEH SAB SE PEHLAY APNAY BALON KO KISI MUHAZAB LOGON TARAH KATWAYE
YEH KISI KHLANDRAY LARKAY KO TU SHAID SUIT KARAY MAGAR IS UMAR MEIN ZEHAR LAGTSY HEIN
I DON,T EVEN ACCEPT HIM AS MY REPRESENTATIVE IN SENATE
 
الرضا

Senator (1k+ posts)
جھوٹ جھوٹ اور جھوٹ أ اپوزیشن کا ایک ہی منشور
جو تحریک جھوٹ بول کر چلے گی اسنے کیا کامیاب ہوناا ہے
مگر اچھا ہے یہ کوشش کر لیں کہ چند روز میں ہی اس غبارے سے ہوا نکل جائے گی
۔۔۔​
چونسٹھ سینیٹرز کا سنجرانی کے خلاف کھڑے ہو کر دنیا کے سامنے پی ٹی آئی کو شکست دینا اور پردے کے پیچھے خفیہ رائے شماری میں نتائج کا بدل جانا سب سے بڑا سچ ہے۔