رجیم چینج

  1. Muhammad Awais Malik

    کئی بار کہہ چکے ہیں کسی رجیم چینج کو سپورٹ نہیں کرتے:امریکہ

    امریکا نے ایک بار پھر پاکستان میں آزاد اور شفاف انتخابات کی حمایت کردی, امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ لاکھ بار کہہ چکے ہیں کسی رجیم چینج کی حمایت نہیں کرتے۔ روز مرہ کی بریفنگ کے دوران ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ امریکا پاکستان میں آزادانہ، منصفانہ انتخابات کی...
  2. Rana Asim

    ڈیفالٹ کا خدشہ: رجیم چینج کی سازش نےمعیشت تباہی کےگڑھےمیں اتار دی:عمران خان

    سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انہوں نے 6 ماہ قبل یہ پیش گوئی کر دی تھی کہ حکومت کی تبدیلی کی یہ سازش ملکی معیشت کو تباہی کے گڑھے میں اتار دے گی۔ انہوں نے کہا کہ کئی دہائیوں تک ملک پر راج کرنے والے یہ دو خاندان معیشت کی بہتری کیلئے کبھی سنجیدہ نہیں تھے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے ڈیفالٹ...
  3. Rana Asim

    امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کے پاکستان میں رجیم چینج سے متعلق الزامات مسترد

    اسلام آباد میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پاکستان میں حکومت کی تبدیلی کے الزامات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے ایسے نظریات کو افسوسناک قرار دیا۔ نجی روزنامہ جنگ اور دی نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں ڈونلڈ بلوم نے حکومت کی تبدیلی جیسے وسیع پیمانے پر سازشی نظریات کو بدقسمتی سے تعبیر کرتے ہوئے کہا...
  4. Rana Asim

    سپریم کورٹ کو اندازہ نہیں رجیم چینج میں 5 ارب ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے:فواد

    سپریم کورٹ کو اندازہ نہیں رجیم چینج آپریشن میں ملک کو 5 ارب ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے،فواد چوہدری سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو قومی اسمبلی میں واپسی کے مشورہ دے دیا، جس پر رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری نے ردعمل دے دیا، ٹویٹ پر فواد چوہدری نے لکھا کہ سپریم کورٹ نےکہا کہ پی ٹی آئی کواندازہ ہے...
  5. Rana Asim

    سعودیہ نے حکومت کو پیسے انکی عوام میں مقبولیت دیکھ کر نہیں دیے:فواد چودھری

    نجی چینل کے پروگرام میں فوادچودھری نے کہاکہ سعودی عرب نے ن لیگی حکومت کو اس لیے پیسے نہیں دیے کیونکہ ان کی خفیہ ایجنسیز نے اپنے حکمرانوں کو رپورٹ دی ہے کہ یہ پاکستان کے عوام میں کتنے مقبول ہیں، یہاں کی مقبولیت کو تو چھوڑیے سعودی عرب نے ان کے ساتھ مسجد نبوی میں ہونے والا سلوک بھی دیکھ لیا۔ سابق...