ریئلٹی شو

  1. Rana Asim

    عامر لیاقت اب بھارتی ٹی وی شو "بگ باس" جیسا ریئلٹی شو کریں گے؟ویڈیو

    رکن قومی اسمبلی اور ٹی وی میزبان ڈاکٹر عامر لیاقت حسین اب ریئلٹی شو کی میزبانی بھی کریں گے، ماضی میں وہ ٹاک شوز، مذہبی پروگرامات اور گیم شوز کی میزباتی کرتے رہے ہیں۔ عامر لیاقت بہت جلد "بول ٹی وی" پر بھارت کے متنازع ترین ریئلٹی شو "بگ باس" کی طرز کا پروگرام "بول ہاؤس" کرتے دکھائی دیں گے۔ بول...