سینئر صحافی وتجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی ڈٹ گئے ہیں اور انہوں نے ڈیل سے متعلق ساری خبریں مسترد کردی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق جی این اپنے پروگرام میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف حمیدبھٹی نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے آج بھی جیل میں اپنی لیگل ٹیم سےآج بھی ملاقات کی، اور...
انسدادِ دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف دہشتگردی ایکٹ کے تحت درج پانچ مقدمات کے کیس کی سماعت ہوئی، اے ٹی سی نے چیرمین پی ٹی آئی کو 5 مقدمات میں مختلف تاریخوں پر طلبی کے نوٹس جاری کردیئے،چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلاء جان محمد، سردار مصروف اور نعیم پنجوتھا عدالت میں پیش ہوئے۔...
امریکا نے ایک بار پھر چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کو پاکستان کا اندورنی معاملہ قرار دے دیا، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا چیئرمین تحریک انصاف کی گرفتاری کے حوالے سے کہا ابھی یہ طےنہیں ہوا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف بے بنیاد الزامات پر کارروائی ہورہی ہے۔
ترجمان میتھو ملر نے مزید کہا...
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تقاریر نشر نا کرنے سے متعلق پیمرا کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں پاکستان میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی(پیمرا) کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی تقاریر ٹی وی پر نشر کرنے پر عائد پابندی کے فیصلے کو چیلنج...
عمران خان کی 9مئی کے واقعات میں بے گناہوں کو پھنسانے کی مذمت
نومئی کے واقعات کے خلاف جہاں عوام مذمت کرر ہے ہیں وہیں ایک شخص نے ایک دوسری حقیقت بھی بتادی، ایک انٹرویو میں شہری نے بتایا کہ وہ نو مئی کو جناح ہاؤس نہیں گیا ریلی میں موجود تھا لیکن نہ توڑ پھوڑ کی نہ فوج کے خلاف نعرے لگائے نہ ہی کوئی...
چیئرمین پی ٹی آئی، شیخ رشید،سراج الحق کو پارٹی عہدوں سے ہٹانے کی درخواست کو قابل سماعت قرار
چیئرمین تحریک انصاف، شیخ رشید اور سراج الحق کو پارٹی عہدوں سے ہٹانے کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس رضا قریشی نے مقامی وکیل آفاق ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی، لاہور ہائی کورٹ نے درخواست کو...
اینٹی کرپشن میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف لیہ اراضی کرپشن اسکینڈل کی تحقیقات جاری ہیں،اینٹی کرپشن نے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو آج طلب کرلیا، ترجمان اینٹی کرپشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو ہدایت وہ اپنی بہن اور بہنوئی کو زمین منتقلی کے کیس میں شاملِ تفتیش ہونے پر زور دیں، جھوٹے الزامات یا...
اسلام آباد کے آئی ٹین سیکٹر میں ٹھیلے ہٹانے پر چیئرمین پی ٹی آئی نے کڑی تنقید کردی، ٹویٹ میں لکھا مہنگائی اور بے روزگاری کے وقت امپورٹڈ حکومت بے حسی دکھارہی ہے، غریبوں اور لاچاروں کو جان بوجھ کر ٹارگٹ کیا جارہا ہے، غیر انسانی طرز عمل قابل مذمت ہے۔
پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید کہتے ہیں یہ لوگ...