چیئرمین نیب

  1. Rana Asim

    چیئرمین نیب کے تقرر کیلئے چیف جسٹس سے مشاورت کی درخواست مسترد

    عدالت عالیہ اسلام آباد کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے چیئرمین نیب کی تعیناتی کے لیے چیف جسٹس آف پاکستان سے مشاورت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی۔ تفصیلات کے مطابق درخواست گزار چودھری محمد فہد کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ چیف جسٹس...
  2. Rana Asim

    کوئی بھی قابل احترام شخص متنازع عمل کے ذریعے چیئرمین نیب نہیں بنے گا: فواد

    تحریک اںصاف کے رہنما فواد چوہدری نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ جسٹس (ر) مقبول باقر ایک قابل احترام انسان ہیں مجھے امید ہے کہ وہ ایک متنازع پراسس کے ذریعے چیئرمین نیب نہیں بننا چاہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ راجہ ریاض ڈمی اپوزیشن لیڈر ہے وہ لوٹا ایسوسی ایشن کا چیئرمین ہونے کی وجہ سے...
  3. Muhammad Awais Malik

    حکومت نے چیئرمین نیب کو ہٹانے کا فیصلہ کرلیا

    وفاقی حکومت نے چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے تکنیکی بنیادوں پر جسٹس جاوید اقبال کو قومی احتساب بیورو(نیب) کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق حکومت نے چیئرمین نیب کو ہٹانے کیلئے جو تکنیکی بنیاد بنائی ہے...
  4. S

    چیئرمین نیب کی نوکری کےدن ختم ہونے کو ہیں،شاہدخاقان عباسی

    چیئرمین نیب کی نوکری کے دن گنے جاچکے ہیں،کراچی میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے احتساب عدالت کے باہر گفتگو میں دعویٰ کردیا، انہوں نے کہا کہ نیب ملک کاسب سے کرپٹ ادارہ بن چکاہے، چیئرمین نیب بتائیں چار برسوں میں کتنے سیاستدانوں کا احتساب کیا، انکا کام لوگوں پر جعلی مقدمے بنانا اور پیسے پکڑنا...
  5. Rana Asim

    وزیراعظم نے چیئرمین نیب کو قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں پیش ہونے سے روک دیا

    چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے سامنے پیش نہ ہوئے۔ چیئرمین رانا تنویر کے مطابق انہی کی درخواست پر اجلاس ان کیمرہ کیا لیکن پھر بھی نہیں آئے۔ کہتے ہیں میں پیش نہیں ہوں گا جو پوچھنا ہے میرے ماتحت سے پوچھ لیں۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید...
  6. Rana Asim

    نیب نے سندھ میں گندم کھانے والے چوہوں کو بھی پکڑ کر وصولی کی: جاوید اقبال

    چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا کہ ملزموں اور مجرموں سے جو رقم ریکور کی گئی ہے وہ متاثترین کو دے دی گئی ہے ایسی رقم قومی خزانے میں نہیں جاتی۔ اس رقم پر حکومت کا حق نہیں ہوتا یہ متاثرین کی رقم ہوتی ہے۔ چیئرمین نیب نے ایک تقریب سے خطاب میں کہا کہ سوال کیا جاتا ہے کہ جی بتائیں 20 ارب...
  7. S

    سابق چیف جسٹس ثاقب نثار چیئرمین نیب کا عہدہ قبول کریں گے؟انکا ردعمل آ گیا

    سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی چیئرمین نیب کے عہدے میں عدم دلچسپی سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے واضح کردیا کہ انہیں چیئرمین نیب کے عہدے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے،دی نیوز سے گفتگو میں ثاقب نثار نے کہا کہ نہ ہی ان سے کسی نے رابطہ کیا ہے اور نہ ہی انہیں کسی سرکاری عہدے میں دلچسپی،واضح کرنا چاہتا ہوں کہ...