گرین بس کراچی

  1. Muhammad Awais Malik

    کراچی کا گرین لائن بس منصوبہ غلط بنا ہے،حافظ نعیم

    جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے گرین لائن منصوبے کی مخالفت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ کراچی کے ساتھ وفاق اور سندھ حکومت ظالمانہ سلوک کررہی ہے ،انہوں نے کہا کہ جس شہر کو روزانہ چار سے پانچ ہزار بسوں کی ضرورت ہے...
  2. S

    کراچی گرین بس پر پتھراؤ کس کی حرکت تھی؟

    کراچی کے پہلے ماس ٹرانزٹ منصوبے پر شرپسندوں نے پتھروں سے حملہ کر دیا، نامعلوم افراد کے خلاف درخواست جمع کرا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق نامعلوم شرپسندوں کی جانب سے کراچی گرین لائن بس پر پتھر برسانے کا واقعہ پیش آیا، بس پر پتھر برسانے کے واقعات نمائش سے سرجانی کے درمیان 4 مختلف مقامات پر رونما...
  3. Muhammad Awais Malik

    جاپانی قونصل جنرل کا کراچی کی گرین لائن بس میں سفر،ویڈیو

    پاکستان میں تعینات جاپانی قونصل جنرل کراچی میں چند روز پہلے تجرباتی طور پر چلائی گئی گرین لائن بس میں سفر کرنے پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں تعینات جاپان کے قونصل جنرل توشیکازو ایسو مورا اپنے عملے کے ہمراہ عام مسافروں کی طرح گرین لائن میں سفر کرنے کیلئے مرکزی اسٹیشن نمائش سے بس میں سوار...