ٹرین ریپ

  1. Rana Asim

    ٹرین میں خاتون سے زیادتی کیس میں اہم پیشرفت

    بہاؤ الدین زکریا ایکسپریس میں خاتون سے زیادتی کے کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ملزمان کی ڈی این اے رپورٹ آئی ہے جس کے نتائج خاتون سے حاصل کیے گئے ڈی این اے نمونوں سے میچ ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب فارنزک لیب سے ملزمان کی ڈی این اے رپورٹ موصول آ گئی ہے جس میں انکشاف ہوا ہےکہ 3 ملزمان...