چرس

  1. Muhammad Awais Malik

    قطر کیلئے بک کیے گئے فروٹ اور سبزیوں کے کنٹینر سے 3 من سے زائد چرس برآمد

    اے این ایف نے کی کامیاب کارروائی سامنے آگئی, دوحہ کیلئے بک کیے گئے سبزی اور فروٹ کے کنٹینر سے 3 من سے زائد چرس برآمد کرلی، کنٹینر کراچی کی نجی کمپنی کی جانب سےبک کیا گیا تھا۔ اے این ایف نے پاکستان انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل پر کامیاب کارروائی کی,ملزمان سبزیوں اور پھلوں کی آڑ میں بیرون ملک منشیات...