چین کی ایک عدالت نے سرکاری افسر کو رشوت لینے کا الزام ثابت ہونےپر موت کی سزا سنادی ہے۔
چین کے ریاستی خبررساں ادارے "پیپلز ڈیلی چائنا" کی جانب سے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر ڈسپلنری انسپکٹر ڈونگ ہانگ کی عدالت میں کھینچی گئی تصویر شیئر کی gui جس میں ان کے ارگرد چینی پولیس کے اہلکار موجود...
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے 90 روز میں ملک سے کرپشن کے خاتمے سے متعلق اپنا وعدہ پورا کردیا تھا۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی و حکومتی ترجمانوں کا اہم اجلاس ہوا جس میں گزشتہ دنوں سامنے آنے والی ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر غور کیا گیا۔...
پاکستان تحریکِ انصاف کے رکنِ قومی اسمبلی و وزیرِ مملکت علی محمد خان نے کہا کہ کرپشن کے خاتمے میں کچھ وقت لگے گا، نچلی سطح کی کرپشن زیرو نہیں ہوئی اور نہ کبھی ہو گی۔
وزیر مملکت نے نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مارننگ شو "جیو پاکستان" میں ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی کرپشن کے حوالے سے جاری کی گئی رپورٹ...
سینئر صحافی اور تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ یہی ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل ہے جس کی وزیراعظم عمران خان صاحب تعریف کرتے تھے لیکن اب جب ان کے دور حکومت میں کرپشن کا بھانڈا پھوٹا ہے تو وہ اس میں سو کیڑے نکال رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی جانب سے کرپشن سے متعلق سال 2021ء کی...
سینئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا ہے کہ ہمیں پہلے دن سے پتا ہے کہ احتساب کے نعرے کا مقصد اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاری ہے اور کچھ نہیں۔
جیو نیوز کے پروگرام "رپورٹ کارڈ" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سہیل وڑائچ نے کہا کہ ہم دیکھتے آرہے ہیں کہ 1985 سے احتساب کے نام پر نعرے لگتے ہیں اور اپوزیشن کے...
نجی خبر رساں چینل سماء نیوز کے مطابق لاہور کے میو اسپتال میں لگنے والی آگ لگی نہیں تھی بلکہ لگائی گئی تھی اور اس آتشزدگی کے واقعہ میں مبینہ طور پر اسپتال کے ملازمین ہی ملوث ہیں۔
تفصیلات کے مطابق اتوار کی صبح میواسپتال کے ریکارڈ روم میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا جس میں کوئی جانی نقصان یا کسی مریض...
آرگنائزڈ کرائم اینڈ کرپشن رپورٹنگ پراجیکٹ (او سی سی آر پی) نے رواں سال کی کرپٹ ترین شخصیات کی فہرست جاری کردی۔ جس میں پہلے نمبر پر آنے والے بیلا روس کے صدر ہیں۔
پورٹ کے مطابق یورپی ملک بیلاروس کے صدر الیگزینڈر جی لوکاشینکو کو منظم مجرمانہ سرگرمیوں اور بدعنوانی کو آگے بڑھانے پر ’2021 کا کرپٹ...
وزیراعظم عمران خان کی پبلک اکاؤنٹ کمیٹی (پی اے سی) میں شامل حکومتی ممبران سے اہم ملاقات، پی اے سی ممبران نے کرپشن سے متعلق معاملہ بیوروکریسی پر ڈالتے ہوئے کہا کہ بیوروکریسی کرپشن کے معاملات پر سنجیدہ نہیں ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے پی اے سی میں شامل حکومتی ممبران کی ملاقات کی...