آج کی ہڑتال سے فرق نہیں پڑا تو بڑے احتجاج کا اعلان کریں گے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کہتے ہیں حکومت کو واضح کر دینا چاہتے ہیں کہ اگر پیٹرول، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ واپس نہ لیا گیا تو بڑے احتجاج کا اعلان کریں گے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے راولپنڈی میں یوتھ...