عوام اگر خاموش رہی تو آئندہ سانس لینےکا ٹیکس بھی ادا کرنا پڑےگا: سراج الحق

siraj-ul-haq-siraj.jpg

آج کی ہڑتال سے فرق نہیں پڑا تو بڑے احتجاج کا اعلان کریں گے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کہتے ہیں حکومت کو واضح کر دینا چاہتے ہیں کہ اگر پیٹرول، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ واپس نہ لیا گیا تو بڑے احتجاج کا اعلان کریں گے۔

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے راولپنڈی میں یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 2 ستمبر کو ملک بھر میں بجلی کے بلوں میں ہوشربا اضافے اور مہنگائی کے خلاف 80 لاکھ دکاندار شٹر ڈاؤن کریں گے اور اگر حکومت کو اس ہڑتال سے پھر بھی فرق نہیں پڑا تو پھر بڑا اعلان کریں گے۔

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت کو واضح کر دینا چاہتے ہیں کہ اگر پیٹرول، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ واپس نہ لیا گیا تو بڑے احتجاج کا اعلان کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ اشرافیہ 500 ارب سے زائد مفت بجلی کھاجاتی ہے، عوام اگر خاموش رہی تو آئندہ سانس لینےکا ٹیکس بھی ادا کرنا پڑےگا۔

انہوں نے کہا کہ آج پاکستان ایسے حالات سے دوچار ہے کہ روزانہ فوجی جوان شہید ہو رہے ہیں۔ ملک میں ہونے والی دہشتگردی اور خودکش دھماکوں کو ہم پاکستان پر حملہ سمجھتے ہیں لیکن آپ لوگوں نے اس ملک کی قیامت کی صبح تک حفاظت کرنی ہے۔

سراج الحق نے نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے وعدہ لیا کہ ہم شہیدوں کی امانت سے بے وفائی نہیں کریں گے اور جان دے دیں گے لیکن اس ملک کی حفاظت کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ ایسٹ انڈیا کمپنی کے بعد برطانیہ نے ہمیں امریکہ کے حوالے کیا۔ دنیا کا پانچواں بڑا ملک پاکستان ہے جو ایٹمی اثاثوں کا مالک ہے اور یہاں کا 65 فیصد نوجوان پرعزم بھی ہے۔

سراج الحق نے کہا کہ پاکستان میں سونا چاندی کے خزانے ہیں، پاکستان ایٹمی پاور ہے لیکن اس کے باوجود بھی حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کیا۔ وزیر اعظم کہتے ہیں ہر حالت میں بجلی بل ادا کرنا ہے اور قسطوں کے لیے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے اجازت لیں گے۔
انہوں نے کہا کہ ہم آئی ایم ایف کو نہیں مانتے اور پاکستان کے عوام آئی ایم ایف کو ماننے کے لیے تیار نہیں ہیں۔

سراج الحق نے کہا کہ بجلی کا بل ہے یا موت کا پروانہ؟ بجلی کا بل ہے یا اقتصادی دہشتگردی؟ میں آئی ایم ایف کی اس دہشتگردی کو نہیں مانتا۔ وزیر اعظم کہتے ہیں ملک میں اتنی مہنگائی نہیں ہے کہ ہڑتال کرنی پڑ جائے جس پر ہمیں افسوس ہے۔ 2 ستمبر کو بھرپور ہڑتال ہو گی۔

انہوں نے کہا آج پاکستان ایسے حالات سے دوچار ہے کہ روزانہ فوجی جوان شہید ہو رہے ہیں۔ ملک میں ہونے والی دہشتگردی اور خودکش دھماکوں کو ہم پاکستان پر حملہ سمجھتے ہیں لیکن آپ لوگوں نے اس ملک کی قیامت کی صبح تک حفاظت کرنی ہے۔

انہوں نے کہا ایسٹ انڈیا کمپنی کے بعد برطانیہ نے ہمیں امریکہ کے حوالے کیا۔ دنیا کا پانچواں بڑا ملک پاکستان ہے جو ایٹمی اثاثوں کا مالک ہے اور یہاں کا 65 فیصد نوجوان پرعزم بھی ہے۔

سراج الحق نے کہا کہ پاکستان میں سونا چاندی کے خزانے ہیں، پاکستان ایٹمی پاور ہے لیکن اس کے باوجود بھی حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کیا۔ وزیر اعظم کہتے ہیں ہر حالت میں بجلی بل ادا کرنا ہے اور قسطوں کے لیے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے اجازت لیں گے

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

انجانے میں حضرت جی کے منہ سے سچی بات نکل گئی . ورنہ آپ جناب تو ہمیشہ خاکیوں، پپلوں اور نوروں کی طرفداری کرتے رہے
 
Gul Sher Malik

MPA (400+ posts)

انجانے میں حضرت جی کے منہ سے سچی بات نکل گئی . ورنہ آپ جناب تو ہمیشہ خاکیوں، پپلوں اور نوروں کی طرفداری کرتے رہے

He is a Senator today because of your votes sharing with him 🤪😜😝
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
siraj-ul-haq-siraj.jpg

آج کی ہڑتال سے فرق نہیں پڑا تو بڑے احتجاج کا اعلان کریں گے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کہتے ہیں حکومت کو واضح کر دینا چاہتے ہیں کہ اگر پیٹرول، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ واپس نہ لیا گیا تو بڑے احتجاج کا اعلان کریں گے۔

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے راولپنڈی میں یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 2 ستمبر کو ملک بھر میں بجلی کے بلوں میں ہوشربا اضافے اور مہنگائی کے خلاف 80 لاکھ دکاندار شٹر ڈاؤن کریں گے اور اگر حکومت کو اس ہڑتال سے پھر بھی فرق نہیں پڑا تو پھر بڑا اعلان کریں گے۔

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت کو واضح کر دینا چاہتے ہیں کہ اگر پیٹرول، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ واپس نہ لیا گیا تو بڑے احتجاج کا اعلان کریں گے۔

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے راولپنڈی میں یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 2 ستمبر کو ملک بھر میں بجلی کے بلوں میں ہوشربا اضافے اور مہنگائی کے خلاف 80 لاکھ دکاندار شٹر ڈاؤن کریں گے اور اگر حکومت کو اس ہڑتال سے پھر بھی فرق نہیں پڑا تو پھر بڑا اعلان کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ اشرافیہ 500 ارب سے زائد مفت بجلی کھاجاتی ہے، عوام اگر خاموش رہی تو آئندہ سانس لینےکا ٹیکس بھی ادا کرنا پڑےگا۔

انہوں نے کہا کہ آج پاکستان ایسے حالات سے دوچار ہے کہ روزانہ فوجی جوان شہید ہو رہے ہیں۔ ملک میں ہونے والی دہشتگردی اور خودکش دھماکوں کو ہم پاکستان پر حملہ سمجھتے ہیں لیکن آپ لوگوں نے اس ملک کی قیامت کی صبح تک حفاظت کرنی ہے۔

سراج الحق نے نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے وعدہ لیا کہ ہم شہیدوں کی امانت سے بے وفائی نہیں کریں گے اور جان دے دیں گے لیکن اس ملک کی حفاظت کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ ایسٹ انڈیا کمپنی کے بعد برطانیہ نے ہمیں امریکہ کے حوالے کیا۔ دنیا کا پانچواں بڑا ملک پاکستان ہے جو ایٹمی اثاثوں کا مالک ہے اور یہاں کا 65 فیصد نوجوان پرعزم بھی ہے۔

سراج الحق نے کہا کہ پاکستان میں سونا چاندی کے خزانے ہیں، پاکستان ایٹمی پاور ہے لیکن اس کے باوجود بھی حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کیا۔ وزیر اعظم کہتے ہیں ہر حالت میں بجلی بل ادا کرنا ہے اور قسطوں کے لیے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے اجازت لیں گے۔
انہوں نے کہا کہ ہم آئی ایم ایف کو نہیں مانتے اور پاکستان کے عوام آئی ایم ایف کو ماننے کے لیے تیار نہیں ہیں۔

سراج الحق نے کہا کہ بجلی کا بل ہے یا موت کا پروانہ؟ بجلی کا بل ہے یا اقتصادی دہشتگردی؟ میں آئی ایم ایف کی اس دہشتگردی کو نہیں مانتا۔ وزیر اعظم کہتے ہیں ملک میں اتنی مہنگائی نہیں ہے کہ ہڑتال کرنی پڑ جائے جس پر ہمیں افسوس ہے۔ 2 ستمبر کو بھرپور ہڑتال ہو گی۔

انہوں نے کہا آج پاکستان ایسے حالات سے دوچار ہے کہ روزانہ فوجی جوان شہید ہو رہے ہیں۔ ملک میں ہونے والی دہشتگردی اور خودکش دھماکوں کو ہم پاکستان پر حملہ سمجھتے ہیں لیکن آپ لوگوں نے اس ملک کی قیامت کی صبح تک حفاظت کرنی ہے۔

سراج الحق نے نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے وعدہ لیا کہ ہم شہیدوں کی امانت سے بے وفائی نہیں کریں گے اور جان دے دیں گے لیکن اس ملک کی حفاظت کریں گے۔

انہوں نے کہا ایسٹ انڈیا کمپنی کے بعد برطانیہ نے ہمیں امریکہ کے حوالے کیا۔ دنیا کا پانچواں بڑا ملک پاکستان ہے جو ایٹمی اثاثوں کا مالک ہے اور یہاں کا 65 فیصد نوجوان پرعزم بھی ہے۔

سراج الحق نے کہا کہ پاکستان میں سونا چاندی کے خزانے ہیں، پاکستان ایٹمی پاور ہے لیکن اس کے باوجود بھی حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کیا۔ وزیر اعظم کہتے ہیں ہر حالت میں بجلی بل ادا کرنا ہے اور قسطوں کے لیے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے اجازت لیں گے

انہوں نے کہا کہ ہم آئی ایم ایف کو نہیں مانتے اور پاکستان کے عوام آئی ایم ایف کو ماننے کے لیے تیار نہیں ہیں۔
taehree topi wala is finally right
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

MILITARY EMPIRE ——- apni Akhri sansain lay rehi Hai —— Bas aik Dhaka aur​

ranaji

President (40k+ posts)
یہ منافق آج سچ کیسے بول رہا ہے کیونکہ اس نے تو ہمیشہ نواز ُچور حرامی فراڈئے اور کھسرے کے ساتھ ساتھ لونڈے باز فضلے ممیسئے نطفہ حرام فراڈئے کا ہی ساتھ دیا ہے اور انکے ہر گشتی پن میں اس منافق نے انکو ووٹ بھی دیا اور دلا گیری بھی
وہ تو بھلا ہو ڈاکٹر مشتاق جیسے پڑھے لکھے سمجھدار پالیمنٹئرن کا ورنہ اسنے تو جماعت لو پوری طرح گھوڑے لگوا دیاہے کرپٹ لوگوں کو ووٹ دے کر انکی دلا گیری کرکے اسنے ہر گشتی پن میں انکے توے پر اپنا لچ تلا ہے اب لوگ اس دو نمبری کو گھوڑے پر بھی نہیں لکھتے