پٹرولیم لیوی

  1. Muhammad Awais Malik

    بجٹ پر آئی ایم ایف کا عدم اعتماد، ٹیکس وصولی کا ہدف ناکافی،کیا مطالبہ کیا ؟

    سینٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں وزارت خزانہ کے اعلیٰ حکام کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ٹیکس وصولی کے ہدف کو ناکافی اور پٹرولیم مصنوعات پر لیوی بڑھانے کا مطالبہ کردیا۔ وزارت خزانہ کے حکام نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بریفنگ...
  2. Rana Asim

    آئی ایم ایف مشن کا دورہ: پٹرولیم مصنوعات مزید کتنی مہنگی ہوسکتی ہیں؟

    آئی ایم ایف مشن کی آمد، حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرا دیا، آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے 31 جنوری سے پاکستان کے دورے سے عین قبل حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 35 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے جبکہ مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں 18 روپے فی لیٹر اضافہ ہوا ہے جس کا اطلاق اتوار کی...
  3. Rana Asim

    عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی،پاکستانی عوام کو ریلیف ملے گا؟

    حکومت نے پٹرولیم لیوی بڑھانے اور فری آن بورڈ کی بنیاد پر ایکسچینج نقصانات کے بقایاجات کو ایڈجسٹ کرنے کا فیصلہ کیا تو پھر پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں کمی کی توقعات دھری کی دھری رہ جائیں گی۔ البتہ ملک میں پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 10سے 14روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ انرجی...
  4. Muhammad Nasir Butt

    حکومت کا عوام کو ریلیف کے بجائے آئل کمپنیوں کے مارجن میں اضافہ؟

    وفاقی حکومت کی طرف سے پٹرول پر ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ 50 روپے فی لٹر پٹرولیم لیوی وصول کی جا رہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق 13 جماعتی اتحادی حکومت کی طرف سے پاکستانی شہریوں کو ریلیف دینے کے بجائے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے مارجن میں اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں...
  5. Rana Asim

    وزیراعظم کی خواہش کے باوجود وزیرخزانہ نے پیٹرول کی قیمتیں کم کیوں نہ کیں؟

    حکومت نے 16 اکتوبر 2022 سے فوری طور پر پٹرولیم لیوی میں 14.84روپے کا اضافہ کرکے اسے47.26 روپے فی لیٹر کر دیا اور صارفین کو ریلیف نہ دیتے ہوئے پیٹرول کی قیمت 224.80 روپے فی لیٹر پربرقرار رکھی، جبکہ یکم اکتوبر 2022 سے پٹرول پر لیوی 32.42 روپے تھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پٹرولیم لیوی میں بڑے پیمانے...
  6. Rana Asim

    آئی ایم ایف کا حکم سرآنکھوں پر، کتنے ارب پٹرولیم لیوی لگے گی؟

    وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی جانب سے کیے گئے تمام مطالبات کو تسلیم کرتے ہوئے عوام پر اربوں روپے کا نیا بوجھ ڈالنے کی تیاری کر رکھی ہے۔ عالمی مالیاتی ادارے کو لکھے گئے لیٹر آف انٹینٹ کی تفصیلات سامنے آ گئیں جس کے مطابق حکومت پٹرول پر 50 روپے فی لیٹر لیوی لگانے کیلئے بھی رضامند ہے۔ پاکستان کی...