پروین شیخ

  1. Muhammad Awais Malik

    سندھ کے بلدیاتی انتخابات میں مزدور کی بیٹی کی فتح کے چرچے

    سندھ کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں مزدور کی بیٹی نے پیپلزپارٹی کے امیدوار کو شکست دے کر سب کو حیران کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے بلدیاتی انتخابات میں پاکستان پیپلزپارٹی نے اکثریت حاصل کرلی ہے تاہم اس الیکشن میں ایک حلقہ ایسا بھی تھا جہاں پیپلزپارٹی کے امیدوار کو شکست دے کر...