پرویز الہٰی

  1. S

    پرویز الہٰی اور حمزہ نگران وزیراعلیٰ فائنل نہ کرسکے تو عدالت کریگی؟

    پنجاب اسمبلی تحلیل ہونے کی صورت میں نگران وزیراعلیٰ کے ذمہ داریاں سنبھالنے تک چوہدری پرویز الٰہی ہی بطور وزیراعلیٰ پنجاب فرائض انجام دیں گے، سپیکر نئے انتخابات کے بعد اسپیکر کے چناؤ تک اپنے عہدے پر فائز رہیں گے۔ صوبائی اسمبلی کی تحلیل ہونے کے 48 گھنٹے کے اندر چودھری پرویز الٰہی وزیراعلیٰ پنجاب...
  2. S

    عمران کی نااہلی 99.99 فیصد نظر آرہی ہے: فیصل واوڈا

    پرویز الہٰی اور پی ٹی آئی کی راہیں جدا ہوتی نظر آرہی ہیں،فیصل واوڈا جیوکے پروگرام ’’کیپٹل ٹاک‘‘ میں فیصل واوڈا نے بڑا انکشاف کردیا، میزبان حامد میر سے گفتگو میں سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا کہ مجھے پرویز الہٰی اور پی ٹی آئی کی راہیں جدا ہوتی نظر آرہی ہیں،عمران خان کو گمراہ نہ کریں ان کے...
  3. Rana Asim

    چاہتے ہیں بجٹ دیکر جائیں، عمران اسمبلی تحلیل کرناچاہیں توتیار ہیں:مونس الہی

    مسلم لیگ (ق) کے رہنما ووزیراعلیٰ پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی نے کہا کہ ہماری چوائس ہے کہ اگلا بجٹ ہم دے کر جائیں پھر بھی عمران خان اگر اسمبلی تحلیل کرنا چاہیں تو ہم تیار ہیں۔ نجی چینل کے پروگرام "ہم مہر بخاری کے ساتھ" میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی نے کہا کہ عمران خان اور...
  4. S

    پنجاب حکومت ضرور گرائیں گے۔:وزیر داخلہ کی پنجاب حکومت گرانے کی دھمکی

    وزیر داخلہ کی پنجاب حکومت گرانے کی دھمکی پاکستان تحریک انصاف آج حقیقی آزادی مارچ کیلیے راولپنڈی روانہ ہورہی ہے، چیئرمین عمران خان ہیلی کاپٹر کے ذریعے زمان پارک سے روانہ ہوں گے، پنجاب حکومت نے مارچ کی بھرپور تیاریاں کرلیں۔ دوسری جانب حکومت بھی مارچ روکنے کیلیے مکمل تیار ہے، وزیر داخلہ رانا ثنا...
  5. Muhammad Nasir Butt

    وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالہیٰ کی عمران خان کوگجرات سےالیکشن لڑنےکی پیشکش

    کالاباغ ڈیم عمران خان کے علاوہ کوئی نہیں بنا سکتا، آئندہ عام انتخابات میں عمران خان دوتہائی اکثریت کے ساتھ وزیراعظم منتخب ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ بارشوں اور سیلاب سے پاکستان شدید متاثر ہوا ہے، کالاباغ ڈیم...
  6. S

    مریم اورنگزیب نے پرویز الہٰی کی تقریب حلف برداری نشر نہیں ہونے دی : فواد

    ملک بھر کے چینلز نے چوہدری پرویز الہیٰ کی حلف برداری کی تقریب براہ راست دکھائی لیکن پاکستان کے سرکاری ادارے نے صرف ونڈو پر تقریب کو دکھایا اور ایوان صدر کی تقریب لائیو دکھانے کی روایت توڑ دی۔ سابق وزیراطلاعات فواد چوہدری نے موجودہ وزیراطلاعات مریم اورنگزیب پر تقریب دکھانے سے روکنے کا الزام عائد...
  7. Rana Asim

    عمران خان کو گرفتار کرکے حکومت اپنی موت کو دعوت دے گی : پرویز الہٰی

    اسپیکر پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ عمران خان کو گرفتار کرکے حکومت اپنی قبر خود کھودے گی اور اپنی موت کو دعوت دے گی۔ جیونیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ وزیروں کی اوقات، وژن اور سوچ نہیں ہے، ن لیگی سینیٹر اعظم نذیر...
  8. Rana Asim

    اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد آ گئی

    اپوزیشن نے اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی۔ عدم اعتماد جمع کرانے والوں میں ن لیگ کے رہنما سلمان رفیق، خلیل طاہر سندھو، سمیع اللہ خان و دیگر شامل ہیں۔ مسلم لیگ ن نے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرا...
  9. Rana Asim

    حکومت چھوڑی ہے نا ہی اپوزیشن جوائن کی ہے، پرویز الہٰی

    اسپیکر پنجاب اسمبلی اور رہنما پاکستان مسلم لیگ ق کا ایک نیا بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے ایک طرح سے اپنے گزشتہ روز دیئے گئے انٹرویو کا اثر زائل کرنے کی کوشش کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم نے حکومت چھوڑی ہے نا ہی اپوزیشن جوائن کی ہے، ہم اتحادی مگر الگ جماعت ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ق) کے...