سابق آسٹریلوی کرکٹر

  1. S

    محمد حسنین سے بدتمیزی پر آسٹریلوی کھلاڑی پر پابندی کا مطالبہ کردیا

    سابق آسٹریلوی بلےباز بریڈہوج پاکستان کے 21 سالہ فاسٹ باؤلر محمد حسنین کے دفاع میں بول پڑے، کہا کہ ہینریکس نے حسنین سے بدتمیزی کی، اس پر پابندی لگنی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق سابق آسٹریلوی کرکٹر نے فاسٹ باؤلر محمد حسنین کے مشکوک باؤلنگ ایکشن معاملے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ہینریکس نے حسنین کے...