صابر شاکر

  1. Rana Asim

    کیا صابر شاکر کو آف ایئر کر دیا گیا ہے؟ سوشل میڈیا سوال اٹھنے لگے

    نجی چینل سے منسلک معروف صحافی و تجزیہ کار صابر شاکر چند روز سے اے آر وائی یا سوشل میڈیا پر نظر نہیں آ رہے جس کے بعد سوشل میڈیا پر سوال اٹھ رہا ہے کہ کیا انہیں آف ایئر کر دیا گیا ہے اگر ایسا ہے تو کس کے دباؤ پر یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔ اسی حوالے سے سمیع ابراہیم نے ٹوئٹ کیا جس میں کہا کہ صابر شاکر...
  2. S

    سینئر صحافی صابر شاکر پر تشدد کا پلان بن چکا، ارشد شریف

    سینئر صحافی اور تجزیہ کار ارشد شریف نے بڑا انکشاف کر دیا، کہتے ہیں کہ ساتھی صحافی صابر شاکر پر ٹارچر کا مکمل پلان بنایا گیا ہے، اپنے خلاف استعمال ہونے والے ہتھکنڈوں پر سے بھی پردہ اٹھا دیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام " دی رپورٹرز" میں بات کرتے ہوئے ارشد شریف نے کہا کہ ساتھی صحافی...