سیالکوٹ واقعہ

  1. S

    سری لنکن منیجر کے بھائی دوبارہ پاکستان میں کام کرنے آئیں گے ؟ انٹرویو

    سیالکوٹ واقعےکے بعد اہلخانہ خوف کاشکارہیں،بھائی پریانتھا سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کے بھائی کمالا سری سنتھا کمارا کا کہنا ہے کہ اس واقعے کے بعد سے اہل خانہ بہت زیادہ خوفزدہ ہیں، اب مجھے بھی منع کیا جارہا ہے کہ واپس پاکستان نہ جاؤں۔ آج نیوز کے...
  2. Rana Asim

    سیالکوٹ واقعہ : سری لنکن منیجر کے بھائی کی سوشل میڈیا صارفین سے اپیل

    سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے فیکٹری کے سی لنکن منیجر پریانتھا کمارا کے بھائی نے قتل کی تحقیقات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ سری شانتا کا کہنا تھا کہ بھائی ہمیشہ پاکستان کی تعریف کرتے تھے، ان سے کبھی پاکستان کے خلاف کوئی شکایت نہیں سنی۔ انہوں نے مزید بتایا کہ حادثے کے باعث پریانتھا...
  3. Rana Asim

    سانحہ سیالکوٹ، سوشل میڈیا پر اشتعال انگیزی پھیلانے والا ملزم گرفتار

    سیالکوٹ میں وزیرآباد روڈ پر نجی فیکٹری کے غیر ملکی منیجر کو مشتعل ہجوم نے قتل کر کے زندہ جلایا تو اس واقعہ سے متعلق ایک شخص نے مزید اشتعال دلانے کیلئے اپنی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر کے اس واقعہ کی تفصیلات بتائیں۔ سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو شیئر ہوئی تو پولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے ویڈیو سے...
  4. Muhammad Awais Malik

    سیالکوٹ واقعہ: مقتول سری لنکن شہری کی اہلیہ کا ردعمل سامنے آگیا

    گزشتہ روز سیالکوٹ میں بہیمانہ تشدد کے بعد قتل ہونے والے فیکٹری مینجر پریانتھا دیاودھنہ کی اہلیہ کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے پریانتھا دیاودھنہ کی بیوی نیروشی دسانیا نے کہا کہ میں اپنے شوہر کے غیر انسانی قتل کے معاملے پر سری لنکا کے صدر ، پاکستان کے صدر...
  5. Muhammad Awais Malik

    سیالکوٹ واقعہ:وہ شخص سری لنکن منیجر کوبچانے کی کوشش کرتا رہا،ویڈیو

    سیالکوٹ میں مشتعل افراد کی جانب سے تشدد کے دوران ایک شخص مسلسل سری لنکن مینیجر کو بچانے کی کوشش کرتا رہا، جس کی ویڈیو بھی منظر عام پرآگئی ہے۔ نجی خبررساں ادارے ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق سیالکوٹ کی گارمنٹس فیکٹری میں سری لنکن مینیجر پریانتھا کمارا کو بچانے کیلئے ان کے ساتھ پروڈکشن مینیجر اپنی...
  6. S

    سیالکوٹ واقعہ، سری لنکن منیجر نے غلط فہمی پر ملازمین سے معذرت بھی کی تھی

    سیالکوٹ میں فیکٹری ملازمین کی جانب سے سری لنکن منیجر کے قتل کی تفتیش کے دوران مزید اہم انکشافات سامنے آگئے ہیں۔ خبررساں ادارے جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز سیالکوٹ کی ایک فیکٹری میں سری لنکن مینجر کو مشتعل افراد کی جانب سے تشدد کرکے قتل کرنے کے بعد لاش کو آگ لگائے جانے کے افسوسناک واقعے...
  7. S

    ملک میں کہیں حکومتی رٹ نظر نہیں آتی،ارشاد بھٹی سیالکوٹ واقعہ پر برس پڑے

    سیالکوٹ واقعے نے ہردل دہلادیا ہے،جیو نیوزکے پروگرام رپورٹ کارڈر میں تجزیہ کار ارشاد بھٹی سے جب اس حوالے سے پوچھا گیا تو انہوں نے قوم سے اور مسلمانوں سوال کیا کہ کیا حضورﷺ کے دور میں ایسا کچھ ہوتا تو ایسا سلوک کیاجاتا؟ ارشاد بھٹی نے کہا کہ اگر کوئی غیرمسلم حضورﷺ کے دور میں توہین مذہب کرتا تو کیا...