کسان

  1. Muhammad Nasir Butt

    وعدےوفا نہ ہوئے،کسان رکاوٹیں عبور کر کے اسلام آباد پہنچ گئے،دھرنادےدیا

    کسانوں نے اپنے مسائل کے حل کے لیے بلیو ایریا میں دھرنا دے دیا، ہر صورت ڈی چوک پہنچنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق کسان اتحاد نے اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان کیا تھا۔ کسانوں کے احتجاج کے باعث زیروپوائنٹ جانے والا راستہ بند کر دیا گیا تھا۔ کسان...
  2. Muhammad Nasir Butt

    صرف114یونٹس کا بل54 ہزار،شہباز حکومت میں کسان پریشان،انتہائی قدم اٹھالیا

    بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسمنٹ کی مد میں ہزاروں روپے اضافی ٹیکس ڈالنے کے خلاف پاکستان کسان اتحاد نے احتجاج کیا اور بجلی بلوں کو درست نہ کرنے پر بل جمع نہ کرانے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسمنٹ کی مد میں ہزاروں روپے اضافی ٹیکس...
  3. S

    پانی کا قطرہ نہیں،ڈیزل کیلئےلائنوں میں لگے ہیں،عمران خان سےکسانوں کی ملاقات

    چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کسان نمائندوں سے ملاقات کی، کسانوں نے عمران خان کو اپنے مسائل سے بھی آگاہ کیا، کہتے ہیں ہم ڈیزل کیلئے لائینوں میں لگے ہوئے ہیں اور وہ شہزادے بن کر سعودی عرب جا رہے ہیں یہ ہم کسانوں کے ساتھ ظلم ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی...
  4. Rana Asim

    ڈیزل بحران: کسانوں کی مشکلات میں اضافہ، نئی حکومت پر کڑی تنقید

    لوڈ شیڈنگ اور مہنگائی کے ستائے عوام اور کسانوں کے اعصاب پر ایک اور سنگین بحران سوار ہو چکا کیونکہ فورٹ عباس، چشتیاں، حویلی لکھا اور تلمبہ سمیت دیگر علاقوں میں ڈیزل اور پٹرول میسر نہیں۔ تفصیلات کے مطابق عوام مہنگائی، لوڈ شیڈنگ اور نئی حکومت کے آنے سے پیدا ہونے والے بحران کے باعث کئی طرح کے مسائل...
  5. S

    کسانوں کا احتجاج کامیاب،مودی سرکار متنازع قوانین واپس لینے پر مان گئی

    بھارت میں کسانوں کا ایک سال سے جاری احتجاج رنگ لے آیا، مودی سرکار بھارتی کسانوں کے آگے شکست کھاگئی،کسان اپنے مطالبات پر ڈٹے رہے جس ہر بھارتی وزیراعظم نریندری مودی نے تینوں زرعی اصلاحاتی قوانین منسوخ کرنےکااعلان کردیا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے قوم سے اپنے خطاب میں بھارت کی مختلف ریاستوں میں...