سارہ لورین

  1. S

    بچپن کی نمازیں جوانی کی مصیبتوں سے محفوظ رکھتی ہیں، سارہ لورین

    معروف اداکارہ سارہ لورین کہتی ہیں کہ انہیں محسوس ہوتا ہے کہ جو نمازیں بچپن میں ادا کی جاتی ہیں، وہ جوانی میں میں آفت و بلاؤں سے محفوظ رکھتی ہیں،اداکار نعمان اعجاز کے شو ’’جی سرکار‘‘ میں سارہ لورین نے شرکت کی اور اپنی زندگی کے حوالے سے گفتگو کی۔ شو کے دوران سارہ لورین نے اپنی فیملی کے حوالے سے...