سیاسی استحکام

  1. Rana Asim

    سرمایہ کاری اسی صورت ہوگی،جب پاکستان میں سیاسی استحکام ہوگا :جرمن سفیر

    جرمنی کے سفیر الفریڈ گراناس نے کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری(کے سی سی آئی)کے دورے کے موقع پر اجلاس سے خطاب میں پاکستان کو درپیش توانائی کے بحران کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تیل کے حوالے سے نہیں بلکہ گرین انرجی کے حوالے سے اگلا سعودی عرب بن سکتا ہے۔ غیرملکی سفیر الفریڈ گراناس نے...