صدرمملکت

  1. S

    صدرمملکت نے غلط موقع پرغلط بیان دیاہے: فیاض الحسن چوہان

    صدر مملکت عارف علوی نے نجی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا کہ سازش کے بیانیے پر قائل نہیں، تاہم سازش پر شکوک و شبہات موجود ہیں، اسی لیے چیف جسٹس کو خط لکھا کہ تحقیقات ہونی چاہیئں،صدر عارف علوی کے اس بیان پر پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ صدر مملکت عارف علوی نے غلط موقع پرغلط بیان دیا، انھیں...