صدرمملکت نے غلط موقع پرغلط بیان دیاہے: فیاض الحسن چوہان

fayaaz-ulhasan-chohaan-and-arif-alvi-pptr.jpg

صدر مملکت عارف علوی نے نجی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا کہ سازش کے بیانیے پر قائل نہیں، تاہم سازش پر شکوک و شبہات موجود ہیں، اسی لیے چیف جسٹس کو خط لکھا کہ تحقیقات ہونی چاہیئں،صدر عارف علوی کے اس بیان پر پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ صدر مملکت عارف علوی نے غلط موقع پرغلط بیان دیا، انھیں ایسا بیان نہیں دینا چاہیے تھا۔

فیاض چوہان نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ صدر نے سائفر کو تحقیقات کیلیے چیف جسٹس کو بھیجا، چھہ ماہ بعد صدر کو اچانک خواب آگیا کہ انھیں کچھ محسوس نہیں ہوا،فیاض چوہان نے واضح طور پر کہا کہ صدر مملکت ہمارے لیڈر نہیں ہیں، ہمارے لیڈر عمران خان ہیں،ملک کو امریکا کے ہاتھ بیچ دیا گیا ہے،ملک میں ایک بارپھردہشت گردی سراٹھارہی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1579509371306127360
صدر کے بیان پر فوادچوہدری نے پوچھا کہ اگر عمران خان کی حکومت سازش سے نہیں ہٹائی گئی تو پھر تحقیقات سے فرار کیوں اختیار کیا جارہا ہے،سیاسی عدم استحکام نے ملک کی معیشت کو گھٹنوں کے بل کردیا، جبکہ شیخ رشید نے کہا کہ ایک تعیناتی نے ملک کا سیاسی نظام جام کر رکھا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1579689229948706816
 
ranaji

President (40k+ posts)
غلط بندے کو غلط پوسٹ پر لگاؤ گے تو وہ گدھوں بیوقوفوں اور جاہلوں والا بیان ہی دیگا اس میں کونسی راکٹ سائنس ہے بیچارے ڈنٹسٹ کو صدارت کی کھیر ہضم نہیں ہو رہی پی ٹی آئی کا پورس کا ہاتھی
 
ranaji

President (40k+ posts)
اگر یہ سچ ہے تو دندان ساز نے ابھی تک ایرانی گشتی کے بھونکنے کی تردید کیو ں نہیں کیوں اس گشتی کو پٹا نہیں ڈالا ابھی تک دندان ساز کو سانپ سونگھا ہوا۔ ہے
پی ٹی آئی کا بزدار سیکنڈ کیوں اڑتا تیر پچھواڑے میں لیتا ہے عزت سے بیٹھنا راس نہیں جو گشتئ کو مریم کئ پالتو کتی کو انٹر ویو دینے کا پنگا لیا
 
PakistanFIRST1

Minister (2k+ posts)
fayaaz-ulhasan-chohaan-and-arif-alvi-pptr.jpg

صدر مملکت عارف علوی نے نجی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا کہ سازش کے بیانیے پر قائل نہیں، تاہم سازش پر شکوک و شبہات موجود ہیں، اسی لیے چیف جسٹس کو خط لکھا کہ تحقیقات ہونی چاہیئں،صدر عارف علوی کے اس بیان پر پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ صدر مملکت عارف علوی نے غلط موقع پرغلط بیان دیا، انھیں ایسا بیان نہیں دینا چاہیے تھا۔

فیاض چوہان نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ صدر نے سائفر کو تحقیقات کیلیے چیف جسٹس کو بھیجا، چھہ ماہ بعد صدر کو اچانک خواب آگیا کہ انھیں کچھ محسوس نہیں ہوا،فیاض چوہان نے واضح طور پر کہا کہ صدر مملکت ہمارے لیڈر نہیں ہیں، ہمارے لیڈر عمران خان ہیں،ملک کو امریکا کے ہاتھ بیچ دیا گیا ہے،ملک میں ایک بارپھردہشت گردی سراٹھارہی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1579509371306127360
صدر کے بیان پر فوادچوہدری نے پوچھا کہ اگر عمران خان کی حکومت سازش سے نہیں ہٹائی گئی تو پھر تحقیقات سے فرار کیوں اختیار کیا جارہا ہے،سیاسی عدم استحکام نے ملک کی معیشت کو گھٹنوں کے بل کردیا، جبکہ شیخ رشید نے کہا کہ ایک تعیناتی نے ملک کا سیاسی نظام جام کر رکھا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1579689229948706816
who was always doubt full., he has one case filed against him from his family members ,where he has by frudulent (fake documents) sold combine family properties.