سپریم کورٹ کی سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کی بحالی کےلئے 24 گھنٹے کی ڈیڈ لائن
سپریم کورٹ نے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ سہیل احمد کو او ایس ڈی بنائے جانے کا نوٹس لے لیا،بحالی کےلئے حکومت کو 24 گھنٹے کی ڈیڈ لائن ،ڈی جی ایف آئی اے عدالت میں پیش ،چیف جسٹس نے کہا کہ کسی کو غلط فہمی نہیں ہونی چاہیے کہ قانون کی...