SC gives 1-day deadline to restore secy establishment

forum4email

Councller (250+ posts)
سپریم کورٹ کی سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کی بحالی کےلئے 24 گھنٹے کی ڈیڈ لائن
سپریم کورٹ نے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ سہیل احمد کو او ایس ڈی بنائے جانے کا نوٹس لے لیا،بحالی کےلئے حکومت کو 24 گھنٹے کی ڈیڈ لائن ،ڈی جی ایف آئی اے عدالت میں پیش ،چیف جسٹس نے کہا کہ کسی کو غلط فہمی نہیں ہونی چاہیے کہ قانون کی حکمرانی کے سوا کچھ اور ہو گا۔


حج کرپشن کیس کی سماعت چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے کی۔ ڈی جی ایف آئی اے تحسین انور بھی عدالت میں پیش ہو ئے۔ انہوں نے بیان دیا کہ حسین اصغر نے ابھی تک ایف آئی اے میں واپس رپورٹ نہیں کیا۔ آج گلگت بلتستان حکومت کو لکھیں گے کہ ان کی خدمات وفاق کے حوالے کی جائیں۔ چیف جسٹس نے کہا کہ کسی کو غلط فہمی نہیں ہونی چاہیے کہ قانون کی حکمرانی کے سوا کچھ اور ہو گا۔ انہوں نے استفسار کیا کہ سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ سہیل احمد کو او ایس ڈی کیوں بنایا گیاہے ،اس طرح بیوروکریسی میں کون کام کرے گا۔ حکومت کو بتا دیں کہ ہم بیوروکریٹس کو بچانے کے لیے بیٹھے ہیں۔ سپریم کورٹ کا کہنا تھا کہ تبادلے اور تعیناتیاں حکومت کے دائرہ اختیار میں ہیں مگر نا انصافی اور قانون پر عملدرآمد نہ ہونے کی صورت میں عدالت کو نظر ثانی کا حق حاصل ہے۔ عدالت کا کہنا تھا کہ سہیل احمد نے اپنی آئینی ذمہ داریوں کو پورا کرتے ہوئے نوٹیفیکیشن جاری کیا۔ ان کی دوبارہ بطور سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ تعیناتی کو یقینی بنایا جائے۔

http://www.dunyanews.tv/index.php?key=Q2F0SUQ9MiNOaWQ9MzE1MTcjTGFuZz11cmR1
 
Last edited by a moderator:

virus

Senator (1k+ posts)
Re: سپریم کورٹ کی سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کی بحال&a

zardari & co nay to qasam kha rakhi hay is mulak main koi b emandar nahe bachna chayeh
 

Young_Blood

Minister (2k+ posts)
Re: سپریم کورٹ کی سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کی بحال&a

main ne bohat se logo ke zubani suna tha k jab bhutto ko phansi de thi aur jab Benazir uss ka aakhri deedar ker rahi thi to waha benazir k ye kalmaat they" k jis mulk ne mere baap ke jaan le uss mulk ko hum berbaad ker k he badla lein gay" ab iss baat main kitni sadaqat hai ye main nahi janta.... Magar....
jab jab PPPP ke govt aaaie,, Pakistan ka haal bud se bud-tur hota chala gaya,,, aur aaj bhe aap dekh lein,,
pakistan ka koi aik bhe idara mustahkam nahi,,, aur corruption ke intihaa hai,,

kya ye sab BENAZIR ke wo kahi hoi baat such sabit nahi kerti...
aur phir Bangladesh ka hum se alehda hona,,,,
Zulfiqar Mirza ka ye naara lagana k Pakistan na KHAPPAY...
Aik he din main 35 Trains ko jala daalna,,,
NRO ker k america k mufadaat per amal kerna, Riyasat ko budnaam kerna aur kamzor kerna,,
 

abbasiali

Minister (2k+ posts)
Re: سپریم کورٹ کی سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کی بحال&a

[h=1]سپریم کورٹ کی سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کی بحالی کےلئے 24 گھنٹے کی ڈیڈ لائن[/h]
سپریم کورٹ نے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ سہیل احمد کو او ایس ڈی بنائے جانے کا نوٹس لے لیا،بحالی کےلئے حکومت کو 24 گھنٹے کی ڈیڈ لائن ،ڈی جی ایف آئی اے عدالت میں پیش ،چیف جسٹس نے کہا کہ کسی کو غلط فہمی نہیں ہونی چاہیے کہ قانون کی حکمرانی کے سوا کچھ اور ہو گا۔

حج کرپشن کیس کی سماعت چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے کی۔ ڈی جی ایف آئی اے تحسین انور بھی عدالت میں پیش ہو ئے۔ انہوں نے بیان دیا کہ حسین اصغر نے ابھی تک ایف آئی اے میں واپس رپورٹ نہیں کیا۔ آج گلگت بلتستان حکومت کو لکھیں گے کہ ان کی خدمات وفاق کے حوالے کی جائیں۔ چیف جسٹس نے کہا کہ کسی کو غلط فہمی نہیں ہونی چاہیے کہ قانون کی حکمرانی کے سوا کچھ اور ہو گا۔ انہوں نے استفسار کیا کہ سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ سہیل احمد کو او ایس ڈی کیوں بنایا گیاہے ،اس طرح بیوروکریسی میں کون کام کرے گا۔ حکومت کو بتا دیں کہ ہم بیوروکریٹس کو بچانے کے لیے بیٹھے ہیں۔ سپریم کورٹ کا کہنا تھا کہ تبادلے اور تعیناتیاں حکومت کے دائرہ اختیار میں ہیں مگر نا انصافی اور قانون پر عملدرآمد نہ ہونے کی صورت میں عدالت کو نظر ثانی کا حق حاصل ہے۔ عدالت کا کہنا تھا کہ سہیل احمد نے اپنی آئینی ذمہ داریوں کو پورا کرتے ہوئے نوٹیفیکیشن جاری کیا۔ ان کی دوبارہ بطور سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ تعیناتی کو یقینی بنایا جائے۔

http://www.dunyanews.tv/index.php?key=Q2F0SUQ9MiNOaWQ9MzE1MTcjTGFuZz11cmR1

If this really works out, then every honest and patriot bureaucratic official will start working within law and definitely then this Govt will be pack back ASAP
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
Re: سپریم کورٹ کی سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کی بحال&a

If this really works out, then every honest and patriot bureaucratic official will start working within law and definitely then this Govt will be pack back ASAP

Keeping the situation in view we warn the bureaucracy of Siasat.pk that now we can get any of its bureaucrat straight in case of bullying and harassment :) :P
 

abbasiali

Minister (2k+ posts)
Re: سپریم کورٹ کی سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کی بحال&a

Keeping the situation in view we warn the bureaucracy of Siasat.pk that now we can get any of its bureaucrat straight in case of bullying and harassment :) :P

:):):)Some culprits are however allowed to keep running their activities under all circumstances on siasat.pk...........;););)
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
Re: سپریم کورٹ کی سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کی بحال&a

:):):)Some culprits are however allowed to keep running their activities under all circumstances on siasat.pk...........;););)

Shukar hay ham jaisay shareef aur saaday logo par koi buhtaan nahi laga. (serious)
 

s_as

Politcal Worker (100+ posts)
Re: سپریم کورٹ کی سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کی بحال&a

Wadaich sahab, admin ka ishaara aap hi ki tarf hai...........;)

Shukar hay ham jaisay shareef aur saaday logo par koi buhtaan nahi laga. (serious)
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
Re: سپریم کورٹ کی سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کی بحال&a

Wadaich sahab, admin ka ishaara aap hi ki tarf hai...........;)

:13::13::13::13::13::13::13::13::13::13::13::13::13: