شان شاہد

  1. Muhammad Nasir Butt

    موجودہ صورتحال وہ مستقبل نہیں ہے جس کا ہم نے تصوّر کیا تھا : شان شاہد

    پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار شان شاہد نے ایک بار پھر ملک کی گرتی معیشت پر مایوسی کا اظہار کردیا، شان نے کہا ایسا مستقبل تو نہیں چاہا تھا، انسٹاگرام پر شان نے پاکستانی روپے کی گرتی ہوئی قدر کے حوالے سے ایک خبر شیئر کی ہے جس میں بتایا گیا کہ پاکستانی روپے کی قدر ایتھیوپیا سے بھی کم ہوگئی...
  2. Muhammad Awais Malik

    فخر زمان پر تنقید، اداکار شان شاہد سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کا نشانہ بن گئے

    اداکار شان شاہد کو فخر زمان پر تنقید کرنا مہنگا پڑگیا، سوشل میڈیا صارفین نے شان کو کھری کھری سنادیں۔ تفصیلات کےمطابق ایشیاء کپ میں پاک بھارت میچ کے دوران ناقص کارکردگی دکھانے پر شان شاہد نے پاکستانی بیٹسمین فخر زمان کو تنقید کا نشانہ بنایا اور اپنی ٹویٹ میں کہا کہ16گیندوں پر 15 رنز ،آپ...
  3. Rana Asim

    پٹرول مہنگا نہیں ہوا، لوگ سستے ہو گئے ہیں، اداکار شان شاہد کی تنقید

    ملک کے مشہور فلمسٹار اور لالی ووڈ کی پہچان اداکار شان شاہد نے حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کیے گئے حالیہ اضافے پر کہا ہے کہ پٹرول مہنگا نہیں ہوا بلکہ لوگ سستے ہو گئے ہیں۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ لوگ سستے تب ہوتے ہیں جب حکمرانوں کے...
  4. S

    عمران خان کا انٹرویو کرنے پر تنقید،شان شاہد کااحسن اقبال کو کرارا جواب

    اداکار شان شاہد نے وفاقی وزیر احسن اقبال اور سینئر صحافی نجم سیٹھی کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان کا انٹرویو کرنے پر تنقید کا کرارا جواب دے دیا، کہتے ہیں کے ماضی میں بھی بہت سی سیاسی شخصیات کے انٹرویو کئے تھے تب تو ان کو کوئی مسئلہ نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق عید کے تیسرے روز نجی نیوز چینل...
  5. Muhammad Awais Malik

    رؤف کلاسرا کے تنقیدی ٹویٹ پر ادکار شان شاہد کا ردعمل

    پاکستان کے مشہور فلمی اداکار شان نے شاہ محمود قریشی پر تنقید کرنے والےرؤف کلاسراکو کرارا جواب دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینئرصحافی و تجزیہ کار رؤف کلاسرانے ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی کی اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ سے ملاقات کے دوران کھینچی گئی ایک تصویر...