شہباز شریف،

  1. Rana Asim

    عوام بدمعاش ٹولے کی تاریخی مہنگائی کے بوجھ تلے دبے جا رہے ہیں: عمران خان

    عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی۔ برینٹ کروڈ آئل 7 ڈالر 62 سینٹ سستا قیمت 99 ڈالر 48 سینٹ فی بیرل ہوگئی۔ امریکی خام تیل کی قیمتوں میں بھی سات ڈالر فی بیرل کمی ریکارڈ۔ ڈبلیو ٹی آئی 96 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے جبکہ پاکستان میں تیل کی قیمت 250 روپے فی لیٹر برقرار ہے۔ عالمی...
  2. Rana Asim

    ایف آئی اے کا شہباز شریف ،حمزہ منی لانڈرنگ کیس کی پیروی نہ کرنے کا فیصلہ

    ایف آئی اے نے وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز ودیگر کےخلاف منی لانڈرنگ کیس کی پیروی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت اسپیشل جج سینٹرل اعجاز حسن اعوان نے کی۔ معزز جج نےایف آئی اے پراسکیوشن ٹیم کی درخواست کو ریکارڈ کاحصہ بنا...
  3. Rana Asim

    جمہوریت کی بہتری کیلئے حکومت کا مینڈیٹ چوری کرنا شامل ہے:ارشاد بھٹی

    معروف صحافی و تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے موجودہ حکومت کے اقدامات پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ملک و قوم اور جمہوریت کی بہتری کیلئے جو بڑے بڑے کام کیے ہیں ان میں مینڈیٹ چوری کرنا شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق ارشاد بھٹی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ پیغام میں کہا کہ موجودہ حکومت کے...
  4. S

    شہباز شریف،منی لانڈرنگ کیس:شریک ملزم مسرور انورکا اکاؤنٹس نہ چلانےکاانکشاف

    منی لانڈرنگ کیس میں شریک ملزم اور رمضان شوگر ملز کے ملازم مسرور انور نے میڈیا سے گفتگو میں کئی اہم انکشافات کردیے،صحافی کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے مسرو انور نے انکشاف کیا وہ رمضان شوگر ملز میں کیشیئر کی جاب کرتا تھا۔ صحافی نے مزید سوال کیا کہ چالان کے مطابق جو چپڑاسی فروخت ہوا اس کا اکاؤنٹ آپ...