شہباز شریف،منی لانڈرنگ کیس:شریک ملزم مسرور انورکا اکاؤنٹس نہ چلانےکاانکشاف

masror-anwar-lhc.jpg


منی لانڈرنگ کیس میں شریک ملزم اور رمضان شوگر ملز کے ملازم مسرور انور نے میڈیا سے گفتگو میں کئی اہم انکشافات کردیے،صحافی کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے مسرو انور نے انکشاف کیا وہ رمضان شوگر ملز میں کیشیئر کی جاب کرتا تھا۔

صحافی نے مزید سوال کیا کہ چالان کے مطابق جو چپڑاسی فروخت ہوا اس کا اکاؤنٹ آپ چلاتے تھے،جس پر مسرور انور نے جواب دیا کہ میرا چپڑاسی کے اکاؤنٹ سے کوئی تعلق نہیں، مجھے جو بھی کہا گیا کہ بطور کمپنی ملازم میں وہ کیا۔

صحافی نے سوال کیا کہ شہباز شریف کا مسلم ٹاؤن والا اکاؤنٹ کون چلاتا تھا؟ چالان کے مطابق تو وہ اکاؤنٹ آپ چلاتے تھے،جس پر مسرور انور نے اس اکاؤنٹ سے لاتعلقی ظاہر کردی،


صحافی نے سوال کیا کہ آپ جو بے نامی اکاؤنٹ چلاتے تھے اس میں اٹھاسی کروڑ کہاں سے آئے؟جس پر مسرور انور نے جواب دیا کہ مجھے اپنے کسی ایسے اکاؤنٹ کا نہیں پتہ جس میں اتنی رقم ہو۔

احتساب عدالت نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور ان کے خاندان کے خلاف رمضان شوگر ملز کیس کی سماعت 7 فروری تک ملتوی کردی ہے،25 جنوری کو احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس کی 24 جنوری کو ہونے والی سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کیا تھا،

تاہم شہباز شریف نے حاضری سے معافی کی درخواست دائر کی تھی،رمضان شوگر ملز ریفرنس میں احتساب عدالت نے قرار دیا تھا کہ حمزہ شہباز کے بیان کی روشنی میں بریت کی درخواست پر کارروائی میرٹ کی بنیاد پر ہوگی۔
 
Last edited by a moderator:

Everus

Senator (1k+ posts)
نشئی نیازی نے ان چوروں کا کچھ نہیں کرنا کرانا کیونکہ انہی کے دم قدم سے نشئی کا دھندا چل رہ ہے
پل سڑکیں بنانی نہیں کرپشن ختم کرنے اور سیاسی ڈکیت پکڑنے کا کاروبار ہے نشئی کا

اگر چور اور کرپٹ سیاستدان ختم ہو گئے تو نشئی یوتیوں کو کیا بیچے گا؟

یہ ایسے ہی ہے کہ اگر انڈیا پاکستان میں کشمیر کا مسئلہ حل ہو جائے اور باقی جھگڑے بھی ختم ہو جائیں تو فوج کیا کرے گی، ختم کرنی پڑے گی لہذا فوج وہ مسئلہ ہی ختم نہیں ہونے دینی جس سے انکا وجود ختم ہو جائے
 

vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
Es forum key phatwari waqee kisi gandi nasal sey hey pehley khud ghandi aur ghatiya alfaz use kertey hein phir kehtey hein PTI waloon ney hamari gaand mein diya hota hey
 

ForReal

MPA (400+ posts)
masror-anwar-lhc.jpg


منی لانڈرنگ کیس میں شریک ملزم اور رمضان شوگر ملز کے ملازم مسرور انور نے میڈیا سے گفتگو میں کئی اہم انکشافات کردیے،صحافی کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے مسرو انور نے انکشاف کیا وہ رمضان شوگر ملز میں کیشیئر کی جاب کرتا تھا۔

صحافی نے مزید سوال کیا کہ چالان کے مطابق جو چپڑاسی فروخت ہوا اس کا اکاؤنٹ آپ چلاتے تھے،جس پر مسرور انور نے جواب دیا کہ میرا چپڑاسی کے اکاؤنٹ سے کوئی تعلق نہیں، مجھے جو بھی کہا گیا کہ بطور کمپنی ملازم میں وہ کیا۔

صحافی نے سوال کیا کہ شہباز شریف کا مسلم ٹاؤن والا اکاؤنٹ کون چلاتا تھا؟ چالان کے مطابق تو وہ اکاؤنٹ آپ چلاتے تھے،جس پر مسرور انور نے اس اکاؤنٹ سے لاتعلقی ظاہر کردی،

صحافی نے سوال کیا کہ آپ جو بے نامی اکاؤنٹ چلاتے تھے اس میں اٹھاسی کروڑ کہاں سے آئے؟جس پر مسرور انور نے جواب دیا کہ مجھے اپنے کسی ایسے اکاؤنٹ کا نہیں پتہ جس میں اتنی رقم ہو۔

احتساب عدالت نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور ان کے خاندان کے خلاف رمضان شوگر ملز کیس کی سماعت 7 فروری تک ملتوی کردی ہے،25 جنوری کو احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس کی 24 جنوری کو ہونے والی سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کیا تھا،

تاہم شہباز شریف نے حاضری سے معافی کی درخواست دائر کی تھی،رمضان شوگر ملز ریفرنس میں احتساب عدالت نے قرار دیا تھا کہ حمزہ شہباز کے بیان کی روشنی میں بریت کی درخواست پر کارروائی میرٹ کی بنیاد پر ہوگی۔
CUT OFF THEIR MORHER FOOKING BALLS
 

thegodfatherpart3

Senator (1k+ posts)
نشئی نیازی نے ان چوروں کا کچھ نہیں کرنا کرانا کیونکہ انہی کے دم قدم سے نشئی کا دھندا چل رہ ہے
پل سڑکیں بنانی نہیں کرپشن ختم کرنے اور سیاسی ڈکیت پکڑنے کا کاروبار ہے نشئی کا

اگر چور اور کرپٹ سیاستدان ختم ہو گئے تو نشئی یوتیوں کو کیا بیچے گا؟

یہ ایسے ہی ہے کہ اگر انڈیا پاکستان میں کشمیر کا مسئلہ حل ہو جائے اور باقی جھگڑے بھی ختم ہو جائیں تو فوج کیا کرے گی، ختم کرنی پڑے گی لہذا فوج وہ مسئلہ ہی ختم نہیں ہونے دینی جس سے انکا وجود ختم ہو جائے
SC ke judges ne apne corrupt judge ki family ko full protection di. is mulk me judicial martial law qayim ha.. jabtak in haramkhor judges ka qibla drost nahi hoga Tabtak nawaz shebaz zardari fazlu mafia ka koyi koch nahi bigar sakta.
 

Masud Rajaa

Siasat member
نشئی نیازی نے ان چوروں کا کچھ نہیں کرنا کرانا کیونکہ انہی کے دم قدم سے نشئی کا دھندا چل رہ ہے
پل سڑکیں بنانی نہیں کرپشن ختم کرنے اور سیاسی ڈکیت پکڑنے کا کاروبار ہے نشئی کا

اگر چور اور کرپٹ سیاستدان ختم ہو گئے تو نشئی یوتیوں کو کیا بیچے گا؟

یہ ایسے ہی ہے کہ اگر انڈیا پاکستان میں کشمیر کا مسئلہ حل ہو جائے اور باقی جھگڑے بھی ختم ہو جائیں تو فوج کیا کرے گی، ختم کرنی پڑے گی لہذا فوج وہ مسئلہ ہی ختم نہیں ہونے دینی جس سے انکا وجود ختم ہو جائے
Filthy paid patwar

Lanut GIF by Siasat.pk
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
نشئی نیازی نے ان چوروں کا کچھ نہیں کرنا کرانا کیونکہ انہی کے دم قدم سے نشئی کا دھندا چل رہ ہے
پل سڑکیں بنانی نہیں کرپشن ختم کرنے اور سیاسی ڈکیت پکڑنے کا کاروبار ہے نشئی کا

اگر چور اور کرپٹ سیاستدان ختم ہو گئے تو نشئی یوتیوں کو کیا بیچے گا؟

یہ ایسے ہی ہے کہ اگر انڈیا پاکستان میں کشمیر کا مسئلہ حل ہو جائے اور باقی جھگڑے بھی ختم ہو جائیں تو فوج کیا کرے گی، ختم کرنی پڑے گی لہذا فوج وہ مسئلہ ہی ختم نہیں ہونے دینی جس سے انکا وجود ختم ہو جائے


اس سے بھنگ کی نئ قسم کی پہلی فصل کا سوٹا لگوالو ، میں شرطیہ کہتا ہوں ساری خوائص اور نقصانات دو منٹ میں بتادے گا ۔ لیب میں ٹیسٹنگ کے پیسے بچ جائیں گے ۔​