شہبازگل

  1. Rana Asim

    ن لیگ والوں کا سائفر کھو گیا،انکو انگریزی نہیں آتی: سائفر کہاں ہے؟شہبازگل

    تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کا کہنا ہے کھویا ہوا سائفر آپکو چیف جسٹس صاحب سے ملے گا۔ شہباز گل نے اپنے آفیشل اکاونٹ سے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ن لیگ والوں کا سائفر کھو گیا۔ ان کو انگریزی پڑھنی نہیں آتی۔ وہی سائفر وزیراعظم نے اسپیکر کو بھیجا تھا اور اسپیکر نے چیف جسٹس سپریم کورٹ کو۔ تو آپ کا...
  2. Rana Asim

    ہم نے بیت اللہ جا کر بھی شہبازگل کیلئے دعا کی، اہلیہ رانا ثنااللہ کا بیان

    وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کی اہلیہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم جب بیت اللہ گئے تو وہاں بھی شہبازگل کیلئے دعا کی ہے۔ وزیر داخلہ راناثنا کی اہلیہ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ ان کے شوہر کو جب گرفتار کیا گیا تو اس دوران ان پر شدید تشدد کیا گیا، رانا ثنا پر تشدد کرانے والوں میں شہباز گل بھی...
  3. Rana Asim

    اس طرح دیکھنا بہت تکلیف دہ ہے:شہبازگل مبینہ تشدد،فنکار بھی بول اٹھے

    چیئرمین تحریک انصاف کے چیف آف اسٹاف شہبازگل کی گرفتاری کے بعد ان کے ساتھ اسلا آباد پولیس کی بدسلوکی پر نہ صرف عام شہری بلکہ فنکار بھی بول اٹھے ہیں اور حکومتی بے حسی پر کھل کر تنقید کی ہے۔ گلوکار علی ظفر نے شہبازگل سے متعلق لکھا کہ "شہباز گل کو اس طرح کرب میں دیکھنا بہت تکلیف دہ ہے، انہوں نے کہا...
  4. Rana Asim

    پوری قوم اور میڈیا کی شکرگزار ہوں:شہبازگل کے اسسٹنٹ کی اہلیہ

    تحریک انصاف کے رہنما و سابق معاون خصوصی شہبازگل کے اسسٹنٹ اظہار کی اہلیہ جسے وفاقی پولیس کی جانب سے گرفتار کیا گیا تھا اس کا ویڈیو بیان جاری ہوا ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔ اپنے ویڈیو بیان میں اظہار کی اہلیہ نے کہا ہے کہ وہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سمیت پوری قوم اور...
  5. Rana Asim

    فواد نےحامد میر،غریدہ سمیت کن صحافیوں کو"جھوٹی خبروں کاامام ٹولہ"قرار دیا؟

    سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے حامد میر، غریدہ فاروقی، عمر چیمہ، عمار مسعود، ثانیہ عاشق اور عادل شاہزیب کو جھوٹا لیٹر شیئر کرنے پر جھوٹی خبروں کا امام ٹولہ قرار دے دیا۔ تحریک انصاف کے رہنما نے شہبازگل کی ایک ٹوئٹ پر لکھا کہ "ان تمام خواتین و حضرات نے فیک نیوز کیخلاف قانون سازی کی سخت مخالفت کی...