ن لیگ والوں کا سائفر کھو گیا،انکو انگریزی نہیں آتی: سائفر کہاں ہے؟شہبازگل

shehbaz-sharif-shehbaz-gill-atr.jpg

تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کا کہنا ہے کھویا ہوا سائفر آپکو چیف جسٹس صاحب سے ملے گا۔

شہباز گل نے اپنے آفیشل اکاونٹ سے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ن لیگ والوں کا سائفر کھو گیا۔ ان کو انگریزی پڑھنی نہیں آتی۔ وہی سائفر وزیراعظم نے اسپیکر کو بھیجا تھا اور اسپیکر نے چیف جسٹس سپریم کورٹ کو۔ تو آپ کا کھویا ہوا سائفر آپ کو چیف جسٹس صاحب سے ملے گا۔

https://twitter.com/x/status/1575886512956153864
یاد رہے کہ گزشتہ روز ڈپلومیٹک سائفر کی کاپی سے متعلق آڈیوز کی تحقیقات کیلئے کابینہ کی خصوصی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، فیصلہ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ اجلاس میں کیا گیا۔

اجلاس میں انکشاف ہوا کہ سفارتی سائفر کی کاپی وزیراعظم ہاؤس کے ریکارڈ سے غائب ہے۔ جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ڈپلومیٹک سائفر کی کاپی سے متعلق آڈیوز نے عمران خان کی مجرمانہ سازش بے نقاب کردی۔

کابینہ نے کہا کہ ڈپلومیٹک سائفر کی کاپی کو من گھڑت معانی دے کر سیاسی مفادات کی خاطر قومی مفادات کا قتل کیا گیا، فراڈ، جعلسازی اور فیبریکیشن کے بعد اسے چوری کرلیا گیا، یہ آئینی حلف و دیگر قوانین اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی ہے، یہ ریاست کے خلاف ناقابل معافی جرم کا ارتکاب ہے۔

اعلامیے کے تحت وفاقی کابینہ اجلاس میں کہا گیا اس سارے معاملے کی باریک بینی سے چھان بین کی جائے، ذمہ داروں کا تعین کرکے انہیں قانون کے مطابق کڑی سزا دی جائے۔
 
Raja7866

Minister (2k+ posts)
نیازی صاحب نے فرمایا ہے کہ جاہل یوتھیے ٹرانسکرپٹ کا مطلب نہیں سمجھتے لہذا کہا جائے کہ کسی ملک سے خط آیا ہے لیکن امریکہ کا نام نہیں لینا۔ امید ہے کچھ یوتھیے عمران نیازی کی اس منافقانہ کردار پر ضرور بولیں گے یا پھر لکھیں گے
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)

Main patwario ko jawab nahi deta.
Fazool m time zaya hota ha.Aam public jalso m try ki jati ha ke jitna mumkin ho..asaan alfaz use kia jayain..Thick word like Transcript. Cipher ki jagah khat..letter.maraslah easy words hain.
Just imagine..Bhutto roti.kapra..makan ki jagah.. Bread..Clothes..House words use karta tu kia same impact hota?
 
نیازی یوتھیوں کو جاہل سمجھتا اور نیازی حقیقت میں جاہل ہیں۔ کیا آپ نے سائفر سازش پارٹ ٹو آڈیو سنی ہے نیازی کی؟
اس پر کچھ کہنا چاہو گے؟
 
Raja7866

Minister (2k+ posts)
Patwario ki English waqay mein hi weak ha.Audios ke sub titles ki translations Urdu m wrong likhtay hain..
تم لکھ دو ٹھیک طریقے سے۔ پلیز اس پوسٹ پر لکھو اور بتاو کہ منافق ترین نیازی کیا کہہ رہا تھا ؟
 
Raja7866

Minister (2k+ posts)
اس گھٹیا ترین نیازی کو میں دو ہزار تیرہ چودہ میں سپورٹ کرتا رہا۔ اس منحوس کی خاطر اپنا کتنا قیمتی ٹائم اور پیسے ضائع کئے۔
اللہ اس گھٹیا ترین انسان کو ہدایت دے تاکہ تمام یوتھیوں کو جس کو اس نے چوتیا بنایا ہے ان سے معافی مانگ سکے۔
 
Keep the trust

Acha kiya ab patwari ban kay jioo ya jiyala banna hai.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
نیازی صاحب نے فرمایا ہے کہ جاہل یوتھیے ٹرانسکرپٹ کا مطلب نہیں سمجھتے لہذا کہا جائے کہ کسی ملک سے خط آیا ہے لیکن امریکہ کا نام نہیں لینا۔ امید ہے کچھ یوتھیے عمران نیازی کی اس منافقانہ کردار پر ضرور بولیں گے یا پھر لکھیں گے
یوتھیے کیوں بولیں؟ بغض عمران نکالنے کیلئے تم کنجر پٹواری کافی ہو
 
Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)

خچر بچے پیدا کرنے اور پٹواری بات سمجھنے کی صلاحیت نہیں رکھتے . وقت ضائع مت کریں
donkey GIF