جولائی میں لارج اسکیل مینوفیکچرنگ گزشتہ سال کے مقابلے میں 1.4 فیصد اور جون کے مقابلے میں 16.5 فیصد کی کمی ریکارڈ گئی ہے۔ اس صورتحال نے توانائی اور صنعتی خام مال کی اب تک کی سب سے زیادہ لاگت کی وجہ سے پیدا ہونے والی معاشی سست روی کے خدشات کو جنم دیا ہے۔
ادارہ شماریات پاکستان کے جاری کردہ اعداد و...