شبر زیدی

  1. S

    آج ہر شخص کہہ رہا ہے کہ ملک ڈیفالٹ ہورہا ہے: شبر زیدی

    ملک ڈیفالٹ ہورہا ہے ملک ڈیفالٹ نہیں ہورہاہے،پاکستان میں ایک ہی گونج ہے،کیا واقعی ایسا ہوگیا ہے، یہ معمہ ابھی حل نہ ہوسکا، لیکن ممتاز ماہر معاشیات شبرزیدی نے ایک بار پھہ کہہ دیا کہ ملک ڈیفالٹ کی طرف جارہاہے۔ ہم نیوز کے پروگرام ’پاکستان ٹونائٹ‘ میں گفتگو میں شبر زیدی نے کہا ایک سال پہلے کہا تھا...
  2. Rana Asim

    کوئی ثابت کردے کہ عمران خان دور کی معاشی پالیسیاں غلط تھیں: شبر زیدی

    سابق چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ گزشتہ پانچ ماہ کے دوران اس حکومت نے کوئی ایسا کام نہیں کیا جس پر میں کہہ سکوں کہ یہ معیشت کیلئے بہترتھا، درحقیقت اس عرصے میں معیشت کو زبردست نقصان پہنچا ہے، کچھ مثبت نہیں ہوا۔ سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کا کہنا ہے کہ اگر کوئی کہتا ہے کہ اس نے ملک کو معاشی...
  3. S

    بات پریشانی سے آگے بڑھ چکی ہے یہ دکان نہیں چل سکتی: شبر زیدی

    سابق چیئرمین ایف بی آر نے کہا ہے کہ جس طرح حکومت معاملات کو آگے بڑھا رہی ہے یہ بات صرف پریشانی کی نہیں اب یہ بات پریشانی سے کہیں آگے بڑھ چکی ہے اور یہ دکان اس طرح نہیں چل سکتی جب تک ہمارا درآمدات کا بل 7 سے 8 بلین ڈالر کم نہ ہو جائے۔ ماہر معاشیات شبر زیدی نے کہا کہ جو تجزیہ کار گیس کی قیمتوں...
  4. Muhammad Awais Malik

    بین الاقوامی سازش کے تحت اس ملک کو معاشی طور پر ڈبو دیا گیا ہے،محسن بیگ

    ماہر معیشت اور سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ کوئی بھی حکومت آجائے اگلے 10 -15 سال عوام کیلئے مشکلات کم نہیں ہوسکتیں۔ آج نیوز کے پروگرام "فیصلہ آپ کا" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شبر زیدی نے کہا کہ میں آج یہ پیش گوئی کررہا ہوں کہ کوئی بھی حکومت آجائے وہ کوئی ایسا اقدام نہیں کرسکتی...
  5. Rana Asim

    معیشت میں5.37 فیصد کی گروتھ پر شبرزیدی کا وزیراعظم عمران خان کو مشورہ

    سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام اب پتہ چلے گا میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ معیشت میں5.37 فیصد کی بہتری سے متعلق خبروں پر وزیراعظم کو مشورہ ہے کہ وہ اسے یہ نہ سمجھیں کہ معیشت ٹھیک ہو گئی ہے بلکہ یہ کہنا چاہیے کہ کوشش کر رہے ہیں کہ معیشت ٹھیک راہ پر گامزن ہو جائے۔...
  6. Rana Asim

    پی ٹی آئی نے ن لیگ کے بگاڑےکام ٹھیک کیے: شبرزیدی اور مفتاح اسماعیل میں بحث

    نجی ٹی وی چینل کے پروگرام الیونتھ آور میں سابق چیئرمین ایف بی آر سید شبر زیدی نے دعویٰ کیا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت کا آخری سال 2018 پاکستانی معیشت کا بدترین سال تھا۔ تحریک انصاف کی حکومت نے ن لیگ کے آخری سال میں پیدا کیے گئے کئی بگاڑ ٹھیک کیے ہیں۔ شبر زیدی نے کہا کہ پاکستان کا درآمدات اور...
  7. S

    گبر زیدی یعنی شبر زیدی بیمار ہو کر پتلی گلی سے نکل گئے،ارشاد بھٹی

    گبر زیدی یعنی شبر زیدی بیمار ہو کر پتلی گلی سے نکل گئے،ارشاد بھٹی فیڈرل بورڈ آف ریونیوکے سابق چیئرمین شبر زیدی کی جانب سے یہ کہنا ہے کہ میرے حساب سے ملک دیوالیہ ہوچکا ہے،اس بیان نے ملک میں ہلچل مچادی،شبر زیدی کے بیان کے حوالے سے جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں میزبان نے سینیئر تجزیہ کار...
  8. S

    پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا نے شبر زیدی کو نااہل اور ‏بزدل آدمی قرار دیدی

    تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل واوڈا نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سابق چیئرمین شبر زیدی کو نااہل اور ‏بزدل آدمی قرار دیتےہوئے کہا کہ شبرزیدی ‏بڑی بڑی باتیں کر کے گمراہ کرنےوالےشخص ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام 'دی رپورٹرز' میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے دعوی کیا کہ...