کشمالہ خان

  1. S

    دِل توڑنے کی بڑی سزا پائی ہے،گھورنا بھی ہراسگی ہے :کشمالہ خان

    دل توڑنے کی سزا تو ملتی ہی ہے، جلد ملے یادیر ملتی ضرور ہے، وفاقی محتسب انسداد ہراسگی برائے خواتین کشمالہ طارق نے بھی انکشاف کیا کہ وہ بھی دل توڑنے کی سزا پاچکی ہیں، جیونیوز کے پروگرام ایک دن جیو کے ساتھ میں سہیل وڑائچ کی مہمان بنیں اور انہیں اپنی زندگی کے حوالے سے بتایا۔ میزبان سہیل وڑائچ نے...