دِل توڑنے کی بڑی سزا پائی ہے،گھورنا بھی ہراسگی ہے :کشمالہ خان

kashmla-tariq-aa%20harass.jpg


دل توڑنے کی سزا تو ملتی ہی ہے، جلد ملے یادیر ملتی ضرور ہے، وفاقی محتسب انسداد ہراسگی برائے خواتین کشمالہ طارق نے بھی انکشاف کیا کہ وہ بھی دل توڑنے کی سزا پاچکی ہیں، جیونیوز کے پروگرام ایک دن جیو کے ساتھ میں سہیل وڑائچ کی مہمان بنیں اور انہیں اپنی زندگی کے حوالے سے بتایا۔

میزبان سہیل وڑائچ نے اپنے مخصوص انداز میں کشمالہ طارق سے پوچھا کہ آپ حسین ہیں خوبرو ہیں کتنے دل توڑے، کشمالہ طارق نے ہنستے ہوئے جواب دیا کہ یہ تو یاد نہیں کتنے توڑے لیکن یہ ضرور یاد ہے کہ دل توڑنے کی سزا بہت پائی ہے۔

میزبان سہیل وڑائچ نے سوال کیا کہ وفاقی محتسب انسداد ہراسگی کا ہی عہدہ کیوں منتخب کیا، جس پر انہوں نے بتایا کہ انہوں جنون تھا اس عہدے پر کام کرنا کا، انہوں نے بتایا کہ انہیں پوری زندگی ہراس کیا گیا ہے۔


میزبان کے سوال پر کہ کشمالہ طارق نے بتایا کہ گھورنا، فضول میسجز کرنا بھی ہراسگی کے زمرے میں آتا ہے،پروگرام کے میزبان سہیل وڑائچ کے مختلف سوالوں کا جواب دیتے ہوئے کشمالہ خان کا مزید کہنا تھا کہ پہلی شادی ڈیڑھ سال سے زیادہ عرصہ نہ چل سکی،لوگوں نے میری دشمنی میں بیٹے کو ٹارگٹ بنایا۔ ابھی کسی سیاسی جماعت میں شمولیت کا ارادہ نہیں۔

کشمالہ طارق کے بیٹے اذان کیخلاف اس وقت مقدمہ درج کیا گیا جب کشمالہ طارق کے قافلے میں شامل تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے چار افراد ہلاک ہوگئے،اس معاملے میں فریقین کے درمیان صلح نامہ ہو چکا ہے، لواحقین نے سی سی ٹی وی ریکارڈنگ دیکھنے کے بعد فی سبیل اللہ معاف کردیا تھا۔
 

Realpaki

Senator (1k+ posts)
she is so corrupt and and high class dramaybaz. What did she do when she went Turkey with Khawaja Asif and spent many days with him in Hotel?

It is bad luck of our system she got this job just because of Khawaja Asif's fulfilments of Sex Desires by her.
 

Multani Malang

Councller (250+ posts)
The real living example of bitches of riches, who roamed in Dubai with his master (Khawaja Asif) to please him in every way. But the good part is that GEO brings such people in limelight to show them most pious person in this whole universe. Jiyeeeeeeeeee Bhuto
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
اگر پاکستان میں انصاف ملتا تو یہ حرامزادی آج یوں ہنس ہنس کر انٹر ویو نہ دیتی بلکہ اپنے حرامی قاتل بیٹے کی پھانسی پر رو رہی ہوتی
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اگر پاکستان میں انصاف ملتا تو یہ حرامزادی آج یوں ہنس ہنس کر انٹر ویو نہ دیتی بلکہ اپنے حرامی قاتل بیٹے کی پھانسی پر رو رہی ہوتی
پانچ چھ کروڑ میں معاملات سیٹل ہوگئے تھے گاڑی اس کا بیٹا نہیں ڈرائیور چلا رہا تھا جو نوجوان دس بیس ہزار کی نوکری کیلئے دھکے کھاتے مر گئے ان کے لواحقین کو کروڑوں مل گئے وہ کیا کریں گے انصاف کو اس سے پیٹ تو نہیں بھرتا؟
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
پانچ چھ کروڑ میں معاملات سیٹل ہوگئے تھے گاڑی اس کا بیٹا نہیں ڈرائیور چلا رہا تھا جو نوجوان دس بیس ہزار کی نوکری کیلئے دھکے کھاتے مر گئے ان کے لواحقین کو کروڑوں مل گئے وہ کیا کریں گے انصاف کو اس سے پیٹ تو نہیں بھرتا؟
سچ کہا ہے کہ انصاف سے پیٹ نہیں بھرتا ویسے تمہارے خیال میں یہ اتنی اچھی ہے کہ ڈرائیور کی جان بچانے کے لئے دو چار کڑوڑ خرچ کرے گی
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
سچ کہا ہے کہ انصاف سے پیٹ نہیں بھرتا ویسے تمہارے خیال میں یہ اتنی اچھی ہے کہ ڈرائیور کی جان بچانے کے لئے دو چار کڑوڑ خرچ کرے گی
اس کے خاوند کی گاڑی تھی اور اسی کا ڈرائیور بھی تھا جتنے بھی پیسے خرچ ہوے اسی کے تھے وہ بھی موقع پر گاڑی میں تھا